Header Ads

  • Breaking News

    Hawas Complete Story By Malisha Rana

     

    Hawas Complete Story By Malisha Rana


    Hawas Complete Story By Malisha Rana 



    اسلام و علیکم ایوری کیسے ہے میرے پیارے پیارے ریڈیرز امید کرتی ہو کی بلکل خریت سے ہو گے آج ہم حاضر ہے آپ سب کے سامنے آپ سب لوگوں کی پسندیدہ کہانی کے ساتھ جو کے کافی زیادہ لوگوں نے ڈیمانڈ کی اور پھر ہم کیسے اپنے ریڈریز کی بات کو اگنور کر دیتے اس لیے ہم آج حاضر ہے آپ سب کے سامنے آپ سب لوگوں کی بہت ہی پسندیدہ کہانی کے ساتھ جس کا نام ہوس ہے 


    نام پڑھ کر ہیآپ کواندازہ ہو گیا ہو گا کی ہم کس کہانی کی بات کر رہے ہے اور جنہوں نے یہکہانیابھی تک نہیں پڑھی تو انہیں بھی نام سے اتنا تو ضرور معلوم ہو گیا ہو گا کی یہکہانی کس قسم کی ہے ہوسنامی یہ لفظ سننے میں ہی انتہائ گندا لگتا ہے 


    اور جو اس کے بھوکے لوگ ہو ان کو تو اپنے قریب بھی انسان برداشت نہیں کر پاتا اور ایسے لوگوں کو کسی باتکی کوئ پراہ نہیں ہوتی کی ان کی اس گندی عادت کی وجہ سے ان سے لوگ نفرت کرتے ہے انہیں تو کسی رشتے کا لحاظ تک بھی نہیں ہوتا وہ صرف اپنے بارے میں سوچتے ہے 


    اس لیے چاہیں پھر ان کے سامنے کوئ بھی لڑکی کیوں نا ہوان کے منہ میں تو جیسے پانی آنے لگ جاتا ہے اور وہ اپنے آپ کو روک بھی رہیں پاتے اور اگر یہ عادت کسی بہت ہی امیر شخص کو ہو جاۓ تو وہ اپنی دولت کا بہت ہی باخوبی سے فاۂدہ اٹھاتے ہے آج کی ہماری کہانی بھی کچھ اسی پر ہے جس میں ایک بادشاہ کو دیکھایا جا رہا ہے 


    بادشاہ ہوتے تھے اپنی رایہ کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے اپنے رایہ کے ساتھ اگر کوئ اور ناانصافی کرے تو وہ انصافی کرے ایک اچھے بادشاہ کی طرح لیکن یہ بادشاہ اور ان کی حرکتیں بلکل الٹ تھی یہ بادشاہ عورتوں کا بھوکا تھا وہ اپنی سلطنت میں موجود کسی عورت کو نا چھوڑتا چاہیں وہ امیر ہو یا غریب چاہیں وہ جوان ہو یا بوڈھی اسے صرف عورت چاہیں ہوتی تھی 


    اور ایک مرتبہ اس بادشاہ کے ہاتھوں ایساگناہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ عورت بادشاہ کو بددعا دیتی ہے کی تیری موت تیری ہوس کی ہی وجہ سے ہو گی 

    اور یہ بات سچ تھی اسی وجہ سے بادشاہ اب عورتوں سے دور رہنے کی کوشش کرتا لیکن ایک مرتبہ بادشاہ اپنی ان حرکتوں سے باز نا آتے ہوۓ انہیں حرکتوں پر اتر آتا ہے 


    اب مزید ہم آپ کو بتا نہیں سکتے کیونکی ایسے مزہ بلکل خراب ہو جاۓ گا یہسب کچھ جاننے کے لیے آپ کو یہ کہانی خود پڑھنے پڑی گی کی آخر بادشاہ کے ہاتھوں ایسا کولنسا گناہ ہو گیا جس پر ایک عورت نے بادشاہ کو بد دعا دی اور وہ سچ میں قبول بھی ہو گئ اور پھر بادشاہ کیسے خود کو روکے گا لیکن پھر اتنی کوشش کے بعد بھی کیسے بادشاہ اپنی ہوس کی وجہ سے مارا جاۓ گا 


    تو اب بنا ٹاۂم کو گنواۓ آپ سب کو اس کے نیچے موجود ڈاۂونلوڈ کے لنک پر کلک کرے اور باآسانی اس کہانی کی پی ڈی ایف ڈاۂونلوڈ کر کے انجواۓ کرے اور اگر آپ نے اسے ڈاۂونلوڈ نہیں کرنا تو پھر با آسانی آپ اسے اون لاۂن بھی پڑھ سکتے ہے 


    تو چلیں پھر ۔ 

    پڑھتے ہے



    Click This Link To Get Complete Novel


    DOWNLOAD LINK

    Online Reading


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728