Header Ads

  • Breaking News

    Love After Death By Princess Complete Novel

     

    Love After Death By Princess Complete Novel

    Holloween Month Main Horror Novel Na Aye Aesa Possible Hai Kia Most Romantic Different Creepy Love Story Hazir Hai

    Love After Death By Princess Complete Novel

    Storyline

    ایسی لو سٹوری جو اپکو چونکا کر رکھ دے جن اور انسان کی محبت کی موسٹ رومنٹک داستان ابھی خرید کر پڑھے

    Sneak Peak

    ہینڈسم تو میں بھی بہت ہو ایک مرتبہ آزما کر تو دیکھو تم روزانہ ,,,,, دیکھتی ہو ویسا سب کرنے کا تمہارا بھی من چاہتا ہے مگر کس کے ساتھ یہ سوچ تمہیں کسی کا ہونے نہیں دے رہی مگر میں تمہارے معیار پر پورا اترو گا وہ وجود ابھی بات کر ہی رہا تھا جب میاکو جلدی سے موبائل اٹھاتی لائٹ جلانے لگی تھی مگر اس سے پہلے ہی جس ہاتھ میں میاکو نے موبائل پکڑا ہوا تھا کو مڑوڑتے ہوۓ اسی کی کمر کے ساتھ لگاتا 


    ایک موقعہ دے کر دیکھو اگر پھر بھی تمہارا من مجھے اپنے قریب لانے کا نا کیا تو اپنا چہرا تمہیں خود دیکھا دو گا میں پر اگر تم مان گئ تو اس کمرے میں وہی ہو گا جو میں چاہتا ہو وہ وجود شرط لگا رہا تھا مگر کیوں میاکو ایسے کیسے کسی انجان شخص کے ساتھ یہ کھیل کھیل سکتی تھی سب سے بڑی اور عجیب بات ہی یہ تھی کی رات کے آدھے پہر کوئ اسکے کمرے میں موجود تھا کوئ انسان تو ایسا نہیں کر سکتا تو کیا پھر یہ کوئ بھوت تھا کسی بھوت کے ساتھ وہ رومینس کرنے کا کیسے سوچ سکتی تھی 


    میں تمہاری بات کیوں مانو میاکو تھوڑا جھجکتی بولی 


    اگر تم نا مانی تو میں روزانہ آؤ گا تب تک کوشش کرو گا جب تک تم ہار نہیں مان جاتی چونکہ جو ایک مرتبہ مجھے پسند آ جاۓ پھر اسکی آخری سانس تک پیچھا کرتا ہو میں وہ وجود تھوڑا پوزیسو ہو رہا تھا 


    اور اگر میں آج تمہاری بات مان کر یہ گیم کھیل لیتی ہو پھر تم چلے جاؤ گے میاکو نے حل پوچھا 


    ہاں ضرور اور اگر جیت میری ہوئ تو تم خود میری ایڈیکٹ ہو جاؤ گی وہ کچھ زیادہ ہی خود پر مان کر رہا تھا 

    Love After Death By Princess Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Forced Marriage Urdu Novel 






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728