Junoon E Deewangi By Malisha Rana Complete Novel
Junoon E Deewangi By Malisha Rana Complete Novel
Storyline
جب جنون حد سے بڑھ جاۓ اور جسے ٹوٹ کر چاہا جاۓ وہ ونی کی صورت آپکو سوگات میں ملی ہو تو کیا رنگ لاۓ گی یہ دیوانگی مکمل ابھی خریدے
Sneak Peak
تم اس شادی کو شادی نہیں سمجھ رہی تو کوئ بات نہیں یہ ہی سمجھ لو کی ونی میں میں تمہیں اپنے نام کر رہا ہو
اپنے دشمن کی لڑکی جس سے پہلی نظر میں ہی شدید محبت کر بیٹھا تھا میں وہ اب مجھے ونی کی صورت مل رہی ہے اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کی تمہیں اپنی بیوی ہونے کی حصیت سے پیار کرو یا ونی میں ملی سوگات کے جیسے ظلم کرو یہ نازک بدن جنہیں خیالوں میں چوما ہے میں نے تمہیں یاد کر کر اپنی راتوں کو تڑپتے ہوۓ گزارا اب جب وہ مجھے مل رہی ہے تو اسکا بدن اپنی محبت کے نشانوں سے بھروں یا بدلا لیتے ہوۓ ظلم ڈھاؤ نور کے ہونٹ پر اپنے انگھوٹے کو پھیرتا ہوا وہ اسکا نچلا لب مسل گیا
دور رہو مجھ سے مجھے تمہارے ساتھ نا کسی قسم کا رشتہ جوڑنا ہے اور نا ہی تم سے پہار محبت ہمدردی کی امید ہے تم جیسے لوگ صرف ظلم ڈھانا جانتے ہے پیار کرنا نہیں نور اسکا ہاتھ جھٹکتی بولی
جب شاہد اسے بالوں سے دبوچتا مجھے موقعہ دے کر تو دیکھتی بغیر سوچے اپنی زندگی تک تم پر قربان کر دینی تھی مگر تمہاری ایک حرکت میری محبت کو نفرت میں بدل چکی ہے اب تو ہر روز تم میرا ظلم ہی برداشت کرو گی نور کے پہنی قمیض کو کاندھے پر سے وہ نیچے کرنے لگا جب نور اسکے سینے پر ہاتھوں کو مارتی پیچھے دھکیل گئ
کہا نا چلے جاؤ یہاں سے اکیلے چھوڑ دو مجھے
میں کہی نہیں جانے والا جو شادی کا جوڑا لایا ہو جا کر پہن کو ورنہ تمہارے کپڑوں کو اتارنے کا تو شوق ویسے ہی بہت ہے مجھے پھر کپڑے اترے گے مگر دوبارہ پہننے کا موقعہ نہیں دو گا تمہیں بہتر یہی ہے جا کر تیار ہو جاؤ نکاح ہو رہا ہے ہمارا کسی کی میت نہیں اٹھ رہی شاہد جو ایسا ہی تھا اگر نور نا مانی تو اسکے کپڑوں کو اتارنے میں اسنے دیر نہیں لگانی تھی
Junoon E Deewangi By Malisha Rana Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments