Dark Souls (Extreme Love season 3)By Malisha Rana Complete Novel
Dark Souls (Extreme Love season 3)By Malisha Rana Complete Novel
اندھیرے کمرے میں کسی لڑکی کی سسکیوں کی آواز اس کے یہاں موجودگی کا پتہ دے رہی تھی جیسے وہ کافی تکلیف میں مبتلا ھو ، ناجانے ایسا کیا ھوا اس کے ساتھ جو وہ اپنا درد سسکتے کم کرنے کی سعی میں مصروف تھی ، اچانک کمرے کا دروازے کھول جو کے باہر سے لاک تھا ساہ کپڑوں میں ملبوس فاران اپنی مخصوص شاہانہ چال چلتا کمرے میں داخل ہوا اسے دیکھ وہ لڑکی مزید سہم گئ ناجانے وہ اب اس کے ساتھ کیا کر گزرتا۔۔۔
بورڈ کے قریب جا لائٹ کو اون کرتے (جس سے سارا کمرا روشنی میں نہا گیا) وہ آہستہ آہستہ قدم بڑھاتا اس لڑکی کے قریب آنے لگا وہ معصوم سی لڑکی جس کے چہرے پر اور جسم پر مار پیٹھ کے کافی برے نشانات موجود تھے فرش پر بچھے قلین پر بیٹھی اپنے گھٹنوں کے گرد بازو لیپٹے رو رہی تھی شاید اس کے رونے کی وجہ اس کے جسم پر موجود وہی زخم تھے جن سے اٹھنے والی ٹھیس آنسوؤں کے ذریعے باہر نکل رہی تھیں ، کچھ ہی قدموں میں اپنے درمیان حائل فاصلہ طے کرتا وہ اس لڑکی کے قریب بیٹھ طنزیہ مسکراہٹ اس کی جانب اچھالتا اسے غور سے دیکھنے لگا۔۔۔۔
" کیا ہوا رو کیوں رہی ہو اتنے میں ہی بس ھو گئی , یاررر یہ تو شروعات ہے حوصلہ پیدا کرو ، ابھی تو تم نے بہت سی تکلیفیں برداشت کرنی ہیں جن کے لیے ہمت جٹانی تو ھو گی ہی ، جتنا ٹارچر تم نے مجھے کیا تھا اسکے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں ھے ، اپنی ایک ایک اذیت کا بدلا سود سمیت وصولوں گا تم سے ان تکلیفوں سے زیادہ دردناک زندگی اب میں تجھے دوں گا ، یار کیسے سہوں گی ان سب کو میں تو سوچ کر ہی اپنے دل میں سکون اترتا محسوس کر رھا ھوں۔۔۔۔"
اس کی بازو کو کھینچ اپنے قریب کرتے دوسرے ھاتھ سے اس کے بالوں کو اپنے مٹھی میں جکڑ کر وہ اسے در سے دوچار کر چکا تھا۔۔۔۔
Dark Souls (Extreme Love season 3)By Malisha Rana Complete Novel
Or
Online Reading
Is it complete?why isn't there pdf option?
ReplyDeletePlz also give pdf option
ReplyDeleteGive in pdf plz
ReplyDelete