Header Ads

  • Breaking News

    Tum Meri Ho Complete Story By Farwa Khan

    Tum Meri Ho Complete Story By Farwa Khan
    Tum Meri Ho Complete Story By Farwa Khan


    Below And Get This Novel,

    Tum Meri Ho Complete Story Sneak Peak By Farwa Khan,

    عامر بھی اٹھ کھڑا ہوا فریج سے پانی لینے کی خاطر لیکن تبھی اس کمرے میں موباۂل کی ریٹگ ٹیون بجنا شروع ہو گئ ،

    جسے سنتے ہی سہریش چونک اٹھی عامر اس آواز کو سنے تیزی سے باہر نکل گیا اور سہریش وہی پر ہی کھڑی ہوتی یہ تو موباۂل کی ٹیون تھی اور عامر کی جیب سے آ رہی تھی کہی اس کےپ پاس موباۂل تو نہیں پھر جھوٹ کیوں بولا مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی وہ ایک سمجھدار لڑکی تھی اور جانتی تھی کی عامر اس سے جھوٹ بول رہا ہے ،،

    اس سے پہلے کی وہ کچھ کرتی عامر کمرے میں داخل ہوا اور ہستے ہوۓ اکچلی الارم بجنے لگا تھا پتا نہیں کیسے اس کے چہرے سے اس کا جھوٹ صاف دیکھائ دے رہا تھا ،،،

    تم مجھ سے جھوٹ بولنا بند کرو پاگل یا گوار نہیں ہو جو الارم اور موباۂل کی ٹیون کو پہچان نا سکو ،
    کیوں بولا تم نے مجھ سے جھوٹ بولو سہریش غصے سے چیخ کر بولی جسے سنتا وہ ہستے ہوۓ اس کے قریب آتا دیکھو آرام سے تم یہاں پر بیٹھوں میں بتاتا ہو کی کیا سچ ہے وہ ایک مرتبہ پھر سے اسے کاندھوں سے پکڑے کرسی پر بیٹھنے کا کہنے لگا جسے سنتی سہریش اس کے ہاتھوں کو پیچھے کی ایک زور دار تھپڑ اس کے چہرے پر دے مارا ،،،

    دور رہو مجھ سے تم کیا اکیلی لڑکی کو دیکھ کر سمجھ کیا لیا کی میرے ساتھ کچھ بھی کرو گے یہاں اور کوئ تو ہے نہیں تو تمہیں عیاشی کرواتی رہو گی وہ دانتوں کو پیستی ہوئ بولی ،،،

    لیکن عامر نے جب بدلے میں اسے تھپڑ مارا جو کی اس کے کانوں کو کچھس یکنڈز کے لیے بند کرنے کا سبب بنا اور وہ برے طریقے سے ٹیبل پر گر گئ،،،



    Click And Get This Novel
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇


    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728