Header Ads

  • Breaking News

    Monster By Dark Fairy Complete Novel

    Monster By Dark Fairy Complete Novel

     Monster By Dark Fairy Complete Novel

    Below And Get This Novel

    This Novel Sneak Peek


    میں بول رہا ہوں لیزا ادھر کچھ نہیں ہم چلتے ہیں واپس تم کیوں ضد کر رہی ہوں کوئی راز نہیں ہے۔۔۔۔


    خود بھی تسلی کر لینے کے بعد وہ لیزا سے گویا ہوا جو ہر دیوار کے پاس جا جا کر اسے ہاتھ سے بجاتی کوئی خفیہ راستہ تلاش کر رہی تھی نا جانے آج اسے کیا ہو چکا تھا جو اس راز کو جانے بغیر اسے سکون نا ملتا۔۔۔۔


    ایسے کیسے ہو سکتا ہے ویکٹر تم نے خود ابھی سنا کتنی کلیئر آواز تھی کوئی تو راستہ ضرور ہے۔۔۔


    آگے کو بڑھتی بک شیلف جس پر بہت دھول مٹی موجود تھی وہاں کی سبھی کتابوں کو چھوتے ہوئے وہ ابھی کوشش جاری رکھے ہوئے تھی جبکہ ویکٹر بے زار ہوتا کمر پر بازو رکھے اسے دیکھنے لگا اچانک اس کی کہنی ایک واز کے ساتھ ٹکرا گئی اور لیزا کے سامنے اس بک شیلف نے آہستہ آہستہ سلائیڈ ہوئے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا آنکھیں پھاڑے وہ پلٹ کر ویکٹر کو دیکھنے لگی جو تیزی سے اس کے قریب آیا جبکہ اس دیوار کے سلائیڈ ہوتے ہی سامنے کا منظر دیکھ ان کے اوسان ہی خطا ہو گئے کیونکہ وہاں دو لڑکیاں موجود تھیں


    Monster By Dark Fairy Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Story

      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو


     

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728