Header Ads

  • Breaking News

    Most Romantic Cage Of Love Season 4 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Most Romantic Cage Of Love Season 4 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Most Romantic Cage Of Love Season 4 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    This Story Based On

    کیا اپنی قید میں رکھے خواہشات کو ہر طریقے سے پورا کرنا محبت کا نام دیا جا سکتا ہے ہر جسمانی تکلیف سے اپنی محبت جو گزارنا اور وہ وہ کام کروانا جو کبھی سوچ کر ہی دل لرز اٹھے

    Sneak Peak

    وہ شخص بڑے ہی آرام سے دروازے کو کھول گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ وہ شدید غصے سے اسکے نزدیک جاتی 


     یہ کیا حرکت ہے تم نے باہر سے تالا کیوں لگایا ہوا تھا اور اس گھر میں موجود کھڑکیاں بھی بند ہے آتے کے ساتھ ہی اس گھر میں موجود ایک اور وجود اپنا غصہ نکالنے لگا 


    تم اتنی صبح صبح کیوں جاگ گئ وہ ہر بات کو اگنور کرتا نیا سوال خود پوچھنے لگا 


    یہ میری بات کا جواب نہیں ہے تم مجھے بند کیے باہر کیوں گۓ تھے اور میری دوستیں دو دن گزر چکے ہے لیکن تمہارا دوست انہیں واپس لے کر کیوں نہیں آیا ایک ساتھ وہ اتنے سوالات پوچھے جا رہی تھی 


    آ جاۓ گے جب آنا ہو گا اب کیا کر سکتے ہے مزے جہاں ملے گے انسان وہی پر ہی رہے گا کوٹ اتار ٹانگتا وہ نارملی جواب دیے جاۓ 


    مجھے میرا موبائل بھی نہیں مل رہا تمہارا موبائل چاہیں شاید سگنل آ چکے ہو 


    تمہارا موبائل گاڑی میں رہ گیا ہو گا اور رہی بات میرے موبائل کی تو سگنل جب ہوتے ہی نہیں اس جگہ پھر فائدہ وہ ہر بات سے جان چھوڑوا رہا تھا 


    مجھے چیک کرنے ہے کیا پتا آ جاۓ پلیز ایک مرتبہ میری تسلی کے لیے دے دو وہ بھروسہ نہیں کر پا رہی تھی کسی پر تبھی بار بار موبائل مانگے جاۓ 


    تم سے کہا نا نہیں ملے گا چپ چاپ سے جا کر بیٹھ جاؤ وہاں پر کسی جنگلی جانور کی طرح دھاڑتا وہ ماریہ کا دل بند کرنے کا باعث بنا خوف سے وہ لرز گئ 


    اچھا دیکھو سوری تم یہاں پر میرے ساتھ خوش ہو پھر کیوں یہاں سے جانے کی ضد لگائ ہوئ ہے تم نے ہم دونوں ایک ساتھ جتنا زیادہ وقت گزارے گے اتنا ہی اچھا ہے ماریہ کو خوف زدہ دیکھ وہ اسکے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے پکڑتا پیار سے سمجھانے لگا 


    د د د دور رہو مجھ سے م م مجھے اور نہیں رہنا تمہارے ساتھ میں جا رہی ہو خود تلاش کر لو گی اپنی دوستوں کو اس شخص کے ہاتھوں کو پیچھے جھڑکے خود گھر سے باہر جانے کی خاطر ابھی اس نے ایک قدم ہی آگے بڑھایا تھا وہ شخص اسے بالوں سے پکڑے دبوچتا برے طریقے سے زمین پر پھینکے تمہیں میری بات ایک بار میں سمجھ کیوں نہیں آ رہی نہیں جا سکتی تم مجھے چھوڑ کر 


    زمین پر اوندھے منہ گرتی اسے چوٹیں آئ وہی اس شخص کی ہی شرٹ جو اس لڑکی نے پہنی ہوئ تھی اوپر ہو گئ 


    تم واقعے میں ایک پاگل سنکی انسان ہو میں ہی بےواقوف تھی جو تمہارے قریب آ گئ بھاڑ میں جاؤ تم مجھے قید نہیں کر سکتے کیونکی میں کوئ جانور نہیں ہو سمجھے تم واپس سے وہ زمین پر سے کھڑی ہونے لگی 


    لیکن ٹوئ خود بھی زمین پر بیٹھتا تم سے کہا نا تم میرے پاس رہو گی جب تک میں چاہوں گا بھلائ اسی میں ہے تم شرافت سے میری بات مان جاؤ ورنہ میرا غصہ تم برداشت نہیں کر پاؤ گی آخری وارینگ دینے کی مانند وہ ماریہ سے بولا 


    اور میں نے بھی تم سے کہا نا کوئ بےجاں چیز نہیں ہو جسے تم اپنے پاس رکھو جب تک دل نا بھر جاۓ تمہارا وہ سب جاننے کے بعد بھی ایک پل کے لیے بھی نہیں رک سکتی تھی 


    اسی باعث کھڑی ہونے لگی لیکن وہ شخص اسے شرٹ سے پکڑے واپس زمین پر الٹا گراتا تمہارے دماغ میں میری بات کیوں نہیں گھس رہی نہیں جانے دے سکتا تمہیں خود سے دور وہ اسکے وجود پر قابض ہوۓ اپنی جینز کی زپ کو کھولتے بولا 


    کیا کر رہے ہو تم ماریہ جو الٹی زمین پر گری ہوئ تھی وہی وہ شخص اسکی دونوں بازیوں کو پکڑے کمر کے ساتھ لگاۓ اپنی جینز کی زپ نیچے کرنے میں مصروف تھا 


    وہی کرنے والا ہو جو تمہاری عقل کو چلا سکے 


    پلیز چھوڑو مجھے ہیلپ می کوئ ہے اونچی آواز میں وہ لڑکی مدد کے لیے چیلاتی پوری کوشش کیے جاۓ اسے خود کے اوپر سے پیچھے کرنے کی پر شاید اب اسے دیکھنے لگا تھا کی وہ کس مصیبت میں پھنس چکی ہے کس شخص سے واسطہ پڑا ہے اسکا اور کیا کیا ہونے والا ہے اسکے ساتھ

    Most Romantic Cage Of Love Season 4 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728