Header Ads

  • Breaking News

    Horror Halloween Night Complete Story By Emile Rana

    Horror Halloween Night Complete Story By Emile Rana

     Horror Halloween Night Complete Story By Emile Rana
    Below And Read Complete Novel
    ہیلو گائز ویلکم بیک تو کیسے ہے آپ سب لوگ ہر انسان کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے جیسے کی کچھ لوگوں کو عید کا تہوار بہت پسند ہوتا ہے بےصبری سے وہ اس دن کے آنے کا انتظار کرتے ہے ویسے ہی کچھ لوگوں کو آزادی کے دن کا انتظار ہوتا ہے ایسے بہت سے تہوار اس دنیا میں رہنے والے لوگوں کو پسند ہے 
    لیکن مجھے ہیلو وین کا دن بہت پسند ہے اب آپ لوگ سوچ رہے ہو گے میں مسلم ہو پھر پھر ہیلووین کیوں پسند ہے مجھے اکچلی مجھے عید وغیرہ بھی پسند ہے لیکن ہیلووین کے دن کوسٹیوم پہن کر تیار ہونا بچوں کے کیڈیز لینے کے لیے آنا یہ سب چیزیں مجھے پسند ہے پر آج جو کہانی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے والی ہو شاید آپکو بھی خوفزدہ کر دیں آپکا پسندیدہ تہوار کا دن ہی آپکی زندگی کا آخری دن بن جاۓ اور باقی سب لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیں تب کیا ہو گا آج کی کہانی بھی بلکل حقیقت پر مبنی ہے کی کیسے لوگوں کی باتیں کسی انسان کی زندگی بدل سکتی ہے تو پھر شروع کرتے ہے ہم 

    Horror Halloween Night Complete Story By Emile Rana

    Online Reading  

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728