Khatnaak Biwi Ki Dastaan Complete Story In Urdu
Khatnaak Biwi Ki Dastaan Complete Story In Urdu
Below In Urdu
ہیلو میرے دل عزیز ریڈز پہلے تو میں آپ سب کو اپنے مطلق بتانا چاہتی ہو کی میرا نام امیرا ہے میں ملیشا آپی کی بہت بڑی فین ہو اور میری یہ خوش قسمتی ہے جو میں آپ سب کے سامنے اپنی کہانی کو شٰیئر کرنے والی ہو اتنے بڑے پلیٹفارم پر میری کہانی دینے کا موقع ملنے پر بہت بہت شکر گزار میں ریفا آپی کی ہو تو چلیں اب ہم اپنی کہانی کو پڑتے ہے
ایک عورت کی زندگی کیا ہوتی ہے بچپن سے ہی اپنے والد بھائیوں کے دباؤ میں رہنا یہ مت پہنو یہاں مت جاؤ بس جتنا پڑھ لیا ہے سہی ہے اب زیادہ پڑھنے کا فائدہ جب آگلے گھر ہی جانا ہے ایسی ہزاروں باتیں ہمیں سننے کو ملتی ہے جب ہماری شادی ہو جاۓ تو شوہر اور ساس سسر کی باتیں سننا یہ مت کرو کام ڈھنگ سے کیا کرو ماں باپ نے کچھ نہیں سیکھایا اگر سچ کہا جاۓ تو پاکستان میں ایسے ہزاروں گھر ایسے بھی ہو گے جہاں عورتیں سمجھوتا کیے زندگی گزارتی ہے چونکی اور کوئ آپشن نہیں ہوتا انکے اس والدین تو صاف کہہ دیتے ہے واپس آنے کی ضرورت نہیں ہم بوڈھوں پر مزید بوجھ مت بننا وہ سب دب کر خاموش ہوۓ اپنی زندگی کو گزارنے پر مجبور کر دیتی ہے ایسی ہی آج والی ہماری کہانی ہے جو کی حقیقت پر مبنی ہے اب کیا ہے چلیں پڑھتے ہے
Khatnaak Biwi Ki Dastaan Complete Story In Urdu
Online Reading
No comments