Header Ads

  • Breaking News

    Hiden Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Hiden Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Hiden Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Below And Get This Novel

    About Story

    جس حیوان سے بچنے کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگا دی اسی سے قسمت نے پھر سے ملا دیا رومینس جی انتہا جاننے کے لیے خریدیں مکمل ناول

    Sneak Peak

    س س سوری آپکو ڈسٹرب کر دیا میں چلتی ہو وہ وہاں سے جانا بہتر سمجھتی آرون کے قریب سے گزرنے لگی لیکن اپنی بازو کو کسی کا پکڑنا اسے روک گیا 

    تم سے میری بیجا کی خشبو کیوں آ رہی ہے ایک مرتبہ پھر سے وہ وہی سوال کر رہا تھا 


    آ آ آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی پ پ پلیز میری بازو کو چھوڑے مجھے جانا ہے نیتا کو خود عجیب لگنے لگا تھا 


    اپنی جانب کھنچتا نیتا کو کاندھوں سے پکڑے تمہاری آنکھیں پھر جھوٹ کیوں بول رہی ہے میں سب کچھ بھول سکتا ہو لیکن اپنی محبت کے بارے میں ایک ایک چیز یاد ہے ان نظروں کو کبھی نہیں بھول سکتا جو دنیا کی سب سے پیاری ہے اس خشبو کو نہیں بھول پایا جسے دوبارہ سونگھنے کی خاطر مر رہا تھا میں اس آواز کو اپنے کانوں سے دل کے ساتھ ٹکرانا محسوس کر پا رہا ہو میں پھر تم کیسے کہہ سکتی ہو تم میری بیجا نہیں ہو وہ بار بار ایک ہی بات پورے کونفیڈینس کے ساتھ کہہ رہا تھا 


    آ آ آپ نے ڈرنک کی ہوئ ہے آپ ہوش میں نہیں ہے شاید اس وجہ سے آپکو ایسے لگ رہا میں نیتا ہو پلیز چھوڑے مجھے آرون کے منہ سے آ رہی ڈرنک کی بدبو کو سونگھتی نیتا سمجھ گئ کی وہ اس وقت ہوش میں نہیں ہے 


    ایک مرتبہ پھر سے نیتا کا اقرار نا کرنا کی وہ ہی آرون کی بیجا ہے بغیر سوچے سمجھے آرون سیدھا اسکے چہرے پر اپنا جھکاؤ کیے اپنی سانسوں کی گرفت میں اسکی سانسوں کو جکڑ گیا دو سال بعد وہ کسی لڑکی کو کس کر رہا تھا وہ بھی بیجا سمجھے 


    آرون کے بھیگے ہونٹ جو بڑی مضبوط سے اسکے ہونٹوں کو جکڑے ہوۓ تھے پہلی مرتبہ تھی اسکے لیے لیکن ایک بار بھی آرون کو پیچھے کرنے کی کوشش کرنے کی بجاۓ اسکی شرٹ کو اپنے ہاتھوں کی مٹھیوں میں بھرتی آنکھیں بند کیے اپنے ہونٹوں کو حرکت میں لانے لگی 


    یہ کیا ہو چکا تھا اسے کیا اپنی بہن کو کسی مرد کے ساتھ وہ سب کرتے دیکھ اسکی بھی خواہش جاگی تھی یا آرون کو سکون دینے کی خاطر وہ اسکا ساتھ دینے لگی 


    Hiden Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728