Header Ads

  • Breaking News

    Ilzaam E Mohabbat By Ajwa Amjad Complete Novel

    Ilzaam E Mohabbat By Ajwa Amjad Complete Novel

     Ilzaam E Mohabbat By Ajwa Amjad Complete Novel Keemat 100 

    Below And Get This Novel

    About This Story 

    یہ کہانی ہے ایک باغی لڑکی کی جو دھوکا دے گی ایک شخص کو پھر کیا ہو گا اسکا انجام دیکھے اس رومینٹک ناول میں

    Sneak Peak

    اچھا ویسے ایک سوال پوچھو تم سے چلو پوچھ ہی لیتی ہو تم جواب دے ہی دیتے ہو 


    مجھ سے بدلا لینے کی خاطر تم یہاں پر لیکن میرے ساتھ تو پہلے سے ہی برا ہو چکا ہے اب دیکھو آج کی رات اپنے دلہے میاں کے ساتھ ہونے کی بجاۓ تمہارے ساتھ اس ہوٹل میں بیڈ شیئر کر رہی ہو 


    خیر وہ سب تو چھوڑو اب بھی تم مجھ سے بدلا لے سکتے ہو میرا ررریپ کر کے میں کونسا تمہیں روک سکو گی آخر تم جیسے ہٹے کٹے مرد کو ایک دبلی پتلی سی لڑکی کہا روک پاۓ گی کھولی تیجوری کی طرح تمہارے ساتھ پاس لیٹی ہوئ ہو ٹوٹ پڑو مجھ پر یہ پہلی لڑکی تھی جو خود کسی کے دماغ میں اس قسم کی بات ڈالے جاۓ 


    تمہاری زبان کو کبھی بریک بھی لگتی ہے کے نہیں آخر تنگ آۓ محسن بول ہی پڑا


    تم جواب دے دو میں چپ کر جاؤ گی دیکھو آخری مرتبہ کہہ رہی ہو کر لو زبردستی تم بھی خوش ہو جاؤ گے یہ جو خام خاہ کی ناراضگی اپنے ساتھ باندھے ہوۓ ہو اور میرا کیا ہے میں خاموش ہو جاؤ گی پھر سے محسن کی محبت کی انسلٹ کرنے والی بات نیہا کر رہی تھی 


    میں تمہیں یہ ہرگز حق نہیں دیتا جو بار بار تم میری محبت کو زلیل کرتی رہو کہا تھا نا مجھے تم سے محبت ہے نا کی تمہارے اس وجود سے 


    محسن جسکا دماغ پھر سے تپ چکا تھا 


    اچھا جی تو فرض کرو میں تم سے شادی کر لیتی تو تم کیا ساری عمر یوں ہی مجھے دیکھ دیکھ گزار لیتے محبت پوری نہیں ہوتی جب تک اس میں دو وجود کا ملاپ نا ہو جاۓ دو جسموں کا آپس میں ملنا لازم ہوتا ہے نیہا اپنی سوچ کے مطلق بات کر ہی رہی تھی جو شاید درست بھی تھی 


    مجھے نہیں پتا ویسے بھی اب بات کرنے کا مطلب جب وہ کہانی ہی ختم ہو چکی ہے محسن نے بات ہی ختم کر دی 


    نہیں مجھے جواب دو اچانک سے محسن کے اوپر بیٹھتی وہ جواب طلب کرنے لگی 


    یوں اپنے اوپر اس لڑکی کا بیٹھنا محسن کے دل کی دھڑکن بڑھا گیا کیا کر رہی ہو تم پیچھے ہٹو 


    محسن جو کی اسے پیچھے کرنا چاہ رہا تھا مگر نیہا اسکی دونوں بازیوں کو پکڑے اوپر کی جانب کرتی مجھے جواب دو تم اب کیوں نہیں میرے قریب آ سکتے مجھے دیکھ کیا تمہاری مردانگی نہیں جاگتی کیا تمہارے اندر کے کیڑے تمہیں تنگ کرنا شروع نہیں کرتے یوں اسکا محسن کے اوپر بیٹھے جھکناا اسکے لبوں کو خشک کر رہا تھا 


     Ilzaam E Mohabbat By Ajwa Amjad Complete Novel

    03003163553 Content On Whatsapp With Rifa Jan And Get This Novel keemat 100

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728