Header Ads

  • Breaking News

    Tu Hi Aashiqui (Tu Meri Zindagi Remake)By Malisha Rana Complete Novel

    Tu Hi Aashiqui (Tu Meri Zindagi Remake)By Malisha Rana Complete Novel
    Tu Hi Aashiqui (Tu Meri Zindagi Remake)By Malisha Rana Complete Novel

    Below And Get This Complete Novel

    This Story Plot 

     جب ظالم شخص کسی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہو جاۓ اسکا مجرم ہونے کے باوجود زبردستی اپنی زندگی میں شامل کر لے ظالم شخص کی محبت کون کون سی حد کراس کرے گی جاننے موسٹ رومنٹک ناول میں

    Sneak Peak

    بار بار پیچھے کی جانب دیکھتی وہ ہر دروازے کو کھولنے کی کوشش کیے جاۓ مگر سب دروازے بند تھے 


    صرف کچن جو کی کھولا ہوا تھا وہ بھی عیلی کے لیے جس میں وہ اپنے لیے کھانا بناتی تھی جلدی سے دروازے کو کھول وہ کچن میں جاۓ چاقو اٹھاۓ شلف کے پیچھے چھپ گئ 


    چاقو بےشک اس نے اٹھا لیا تھا مگر اسے پکڑے ہوۓ ہی اسکے ہاتھ کامپ رہے تھے اس چاقو سے فہد پر حملہ کرنے کی ہمت ہرگز نہیں تھی اس میں 


    تو میری زندگی ہے تو ہی پیار تو ہی چاہت 

    تو ہی عاشقی ہے تو میری زندگی ہے 


    آواز جو کی تھی تو سریلی ہی یا پھر عیلی کے عشق میں سریلا پن اسکے اندر سے نکل رہا تھا گانے کے دو بول بولتا ہوا وہ سیٹی بجانے لگا اسکی آواز اور سیٹی کا بجانا اپنے قریب تر قریب ہوۓ اونچا ہوۓ جا رہا تھا 


    خوف کے مارے آنکھوں سے آنسو ٹپکے جاۓ منہ پر ہاتھ رکھتی وہی دوسرے ہاتھ میں مضبوطی سے چاقو کو پکڑے خود کو سمبھالنے کی کوشش کیے جاۓ وہ اب کی مرتبہ اس شخص کے ہاتھ ہرگز نہیں لگ سکتی تھی 


    عیلی لو کہا پر ہو یار تم پہلے بتا دیتی کی تمہیں ہائڈ اینڈ سیک گیم کھیلنے کا شوق ہے میں خود تمہارا اس میں ساتھ دیتا کچن کا دروازہ کھول فہد اندر داخل ہوۓ عیلی سے مخاتب تھا وہ جانتا تھا کی یہی وہ واحد جگہ ہے جہاں پر عیلی چھپ سکتی ہے 


    دونوں ہاتھوں میں چاقو پکڑے اپنا دل مضبوطی کرتی عیلی نے پختہ فیصلہ کر لیا کی وہ اس شخص کو مار ڈالے گی یوں اپنی بہن کا بدلا بھی لے ہو جاۓ گا اور ایک شیطان کو اس دنیا سے ختم بھی کر دے گی جبکی یہ صرف اسکی غلط فہمی تھی فہد نے اسکی بہن کی جان نہیں لی تھی 


    عیلی اگر میں نے تمہیں ڈھونڈ لیا تو پھر میں جو چاہوں گا وہی کرو گا تمہارے ساتھ آخر میری جیت جو ہو گی تو پھر میری باتیں ہی تمہیں ماننی پڑے گی عیلی کے بال وہ دیکھ سکتا تھا کی وہ معصوم اس شلف کے پیچھے چھپی ہوئ ہے 


    ابھی اسکے پاس ہی وہ پہنچا تھا عیلی فورن سے کھڑے ہوۓ جو چاقو ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا فہد کے سینے میں گھوپنے لگی 


    لیکن چاقو کی نوک ہی فہد کے سینے میں لگی تھی جب فہد نے اسکے ہاتھوں کو پکڑے اوپر کی جانب کیے کچن کے اس بڑے سے شلف پر گراتا ڈائریکٹ اسکے ہونٹوں پر قابض ہو گیا 


    وہ لڑکی اسکی جان لینے والی تھی اس بات کی پرواہ کیے بغیر وہ اسکے نرم ہونٹوں کے ساتھ اپنی تشنجی مٹانے پر گامزن تھا 


    یوں شلف پر گرانے کے باعث عیلی کے سر پر چوٹ لگی پر کسی کا یوں اسکے ہونٹوں کے ساتھ جڑنا اسکی سانسوں کو تھما گیا وہ شوکڈ تھی 

    Tu Hi Aashiqui (Tu Meri Zindagi Remake)By Malisha Rana Complete Novel


    03003163553 Content On Whatsapp With Rifa Jan And Get This Novel keemat 700

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728