Unkown Person By Ajwa Amjad Complete Novel
کیڈمن تم ہو کیا اپنی بیٹی کو اس نے آواز لگائ جو کی اپنے روم میں کھیلنے میں مصروف تھی
وہ مین دروازے کے پاس جانے لگی مگر اچانک سے ٹی وی لائونج میں کسی کو آرام سے بیٹھے دیکھ چونکتی کون ہو تم
اووو ہیلو کیسی ہو وہ فریڈیک تھا جو کی لیسلی کو دیکھ کھڑا ہو گیا
تمہاری ہمت کیسے ہوئ یہاں پر آنے کی اور کیٹبر کہا پر ہے لیسلی جو کی سمجھ رہی تھی کی شاید آج پھر سے کیٹبر اپنے دوست کو لیے آ گیا ہے اسے کیٹبر پر بےحد غصہ تھا آج وہ شاید ہر رشتہ اس سے ختم کر دے گی
کیٹبر کیٹبر یار مجھے نہیں پتا شاید کہی گرا پڑا ہو گا نشے میں دھت جیسے کی کل رات تم گری پڑی تھی اسکے نزدیک چل کر آتا وہ بتیسی دیکھاۓ بولا
اپنی بکواس بند کرو اگر کیٹبر نہیں آیا تو پھر تم کیوں آۓ ہو یہاں پر نکلو ابھی کے ابھی میرے گھر سے لیسلی دو قدم پیچھے ہٹتی اسے یہاں سے جانے کا حکم دینے لگی
یار کیسی ظالم ہو تم اتنا خراب موسم اور تم مجھے جانے کے لیے بول رہی ہو وہ یوں بات کر رہا تھا جیسے کی لیسلی کے ساتھ کافی گہرا رشتہ ہو اسکا
مجھے نہیں پرواہ بس نکلو میرے گھر سے وہ ایسے انسان کو اپنے گھر پر ہرگز نہیں رکنے دے سکتی تھی
اگر میں نا جاؤ تو تم کیا کر لو گی بلکل نزدیک بڑھتا وہ لیسلی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا اس سے اہم سوال کر رہا تھا
ت ت تو میں پولیس کو کال کرو گی نکلو میرے گھر سے بغیر ڈرے لیسلی نے بھی اسے دھمکی دی
تمہارا وہ نشیڑی شوہر جو ہمیشہ تمہارے اس بدن کو زبردستی نوچتا ہے کل رات بھی تمہارا
........... کیا مگر تم خاموشی سے اسکے ظلم کو برداشت کرتی رہتی ہو اب جب میں یہاں پر آیا ہو تو مجھے پولیس کی دھمکی دے رہی ہو جبکی میرا مقصد تو صرف تمہیں پیار کرنے کا ہے لیسلی کے باندھے ٹاول کے اوپر سے ہی وہ شخص نڈر ہوۓ اسکی ........... کے ............ کے اردگرد اپنی انگلی کو گھومانے لگا
Unkown Person By Ajwa Amjad Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments