Mistakenly Love By Samra Malhotra Khan Complete Novel
This Story Based On
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی جو پریشان ہے اپنے ابھاروں کے بڑے ہونے پر تبھی وہ ایک ہنڈسم ڈاکٹر کے پاس گئ وہ ڈاکٹر جو خود تنگ ہے ہر لڑکی کے سکے ہنڈسم ہونے کے باعث پیچھے پڑنے پر مگر ان دونوں میں محبت کرے ہو گی جانیں اس موسٹ رومینٹک ناول کو خرید کر
Sneak Peak
شام کا وقت ہو چکا تھا وہی لائن میں بیٹھی وہ اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی
جو بھی لڑکی جوسیف کے کیبن سے باہر آتی اسکے چہرے پر مسکراہٹ ہی ہوتی کینزی کو عجیب لگ رہا تھا مگر آخر اب اسکی اپنی بھی باری آ ہی گئ
ڈرتی وہ کیبن کو نوک کرتی اندر داخل ہوئ سامنے کرسی پر بیٹھا جوسیف فائل دیکھنے میں مصروف تھا
ادھر اًدھر دیکھتی کینزی حیران ہوۓ ہیلو ڈاکٹر صاحب کہا پر ہے اسکے سوال پر چونکتا اوپر کی جانب نظرے کیے ایکسکیوزمی میں ہی ڈاکٹر ہو
کیا یوں چونکتی اسے یقین نہیں آ رہا تھا کی اتنا کم عمر اور ہنڈسم ڈاکٹر ہو سکتا ہے وہ تو سوچ کر یہاں آئ تھی کی جوسیف کوئ بزرگ انسان ہو گا
جی میم اب آپ یہاں پر بیٹھ کر مجھے اپنی پروبلم بتا سکتی ہے جوسیف بھی کافی روڈ انداز سے بات کر رہا تھا چونکی اسے خود ڈر تھا کہی کینزی بھی باقی سب لڑکیوں جیسی نا ہو
ج ج جی ہاں و و وہ میں یہ اپنے خود کینزی اپنے سینے کی جانب اشارہ کرتی پروبلم بتانے کی کوشش کرنے لگی مگر اسکی زبان اسکا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی
کیا اپنی چسٹ کا سائز بڑھانا ہے خود ہی آخر جوسیف بول پڑا
ن ن نہیں نہیں یہی تو مسلہ ہے میرا مطلب کی مجھے اپنی چسٹ کا سائز کم کروانا ہے فورن سے کینزی نے بول دیا
واٹ آئ مین سیریسلی یہاں پر ہر روز اتنی لڑکیاں آتی ہے انہیں بڑا کرنے کے لیے مگر آپ کہہ رہی ہے کی آپکو چھوٹا کرنا ہے یہاں پر دیکھے مزاق نہیں چل رہا مجھے سچ بتاۓ جوسیف کو ہرگز یقین نہیں آ رہا تھا اسکی بات کا
میں سچ کہہ رہی ہو مجھے انہیں چھوٹا کرنا ہے مجھے نہیں پسند اپنے کمزور وجود پر انکا اتنا بڑا بڑا ہونا کینزی بھی سیریس ہوتی اپنی بات پر قائم تھی
ا ا اوکے ویسے آجکل کے دور میں یہ بہت بڑی بات ہو رہی ہے خیر اپنی شرٹ اتار کر لیٹ جاۓ یہاں پر مجھے پہلے دیکھنا ہو گا پھر ہی میں حامی بھر سکتا ہو
ک ک کیا ن ن نہیں کینزی جو کی پہلے سے جوسیف سے شرما رہی تھی اب اپنی شرٹ اتارنے پر ہرگز راضی نہیں تھی
کیوں اس میں کیا پروبلم ہے میں ڈاکٹر ہو بغیر دیکھے کیسے سرجری کے لیے حامی بھر سکتا ہو جوسیف کو عجیب لگ رہی تھی کینزی چونکی یہاں پر لڑکیاں زبردستی جوسیف کے سامنے کپڑے اتارتی تھی وہی کینزی تو اسکی جانب سہی سے دیکھ بھی نہیں رہی تھی
میں کیسے وہ پریشان سی سوچنے لگی یوں کینزی کو سوچ میں مگن دیکھتا جوسیف خود پیشانی پر بل ڈالے اسکے معصوم سے چہرے پر اپنی نظرے ٹیکا گیا اسے کینزی پوری کی پوری سب سے الگ لگ رہی تھی یوں اسکا شرمانا سب سے عجیب تھا
ا ا اوکے میں کرتی ہو لیکن سرجری پھر جلدی سے آپ آج ہی کر دیں کینزی فورن سب کرنا چاہتی تھی
کیا اتنی جلدی آپکو کیا ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی خیر آپ اتارے تو ناجانے کیوں بار بار جوسیف کو کینزی کی شرٹ اتروانے کی بےچینی لگی ہوئ تھی
Mistakenly Love By Samra Malhotra Khan Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments