His Love Full Fear By Dark Fairy Complete Novel
This Novel Based On
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسکا پٹرول پمپ پر ہوا جھگڑا دشمنی کا روپ لے گیا ہر رات وہ شخص لڑکی کے کمرے میں آتا ہے کیا یہ دشمنی محبت کا روپ لے پاۓ گی خریدیں اور پڑھے اس رومینٹک ناول کو
Sneak Peak
میں داخل ہوتی وہ سب سے پہلے پیڑول کے پیسے دکاندار کو پکڑا اسے دو کولڈرنک اور بڑا چپس کا پاکٹ دینے کا کہہ کے چاکلیٹ اٹھا کھانے لگی ابھی آدھی چاکلیٹ ہی کھا سکی تھی وہ کہ پیچھے سے کسی نے اسکے ہاتھ کو پکڑ اس میں موجود چاکلیٹ چھین لی۔۔۔۔
غصے سے گال بھینچتی وہ اس سمت دیکھنے لگی جہاں سرخ و سفید رنگت کا حامل ایک بہت لمبا اور کسرتی وجود کا حامل شخص کھڑا ہنس رہا تھا۔۔۔
واٹ دا ہیل از دس آر یو میڈ کیا بد تمیزی ہے یہ۔۔۔
اس کا غرانا اس شخص کی ہنسی میں اصافہ کر گیا اسے سر سے پاؤں تک گھورتا وہ اسی چاکلیٹ کو منہ میں ڈالے لولی پاپ کی طرح دو سے تین مرتبہ چوسنے کے بعد وہی چاکلیٹ وہ شخص میبل کے ہونٹوں کے قریب کر گیا۔۔۔۔
اووو نو لیٹل گرل کو برا لگ گیا اوکے یہ لو واپس اپنی چاکلیٹ۔۔۔۔
نفرت سے اسکے ہاتھ کو پیچھے کرتی وہ نظریں دکاندار کی طرف کر گئی اسے شدید چڑ تھی ایسے بد تمیز لڑکوں سے۔۔۔۔
جلدی بل بنائیں پلیز مجھے جانا ہے۔۔۔۔
اپنا مطلوبہ سامان لیے وہ جلد از جلد اس ماحول سے دور جانا چاہتی تھی لیکن اس لڑکے کو میبل کا ایٹیٹوڈ زیادہ ہی پسند آ گیا غور سے اسے گھورتا وہ اس چاکلیٹ کو کاؤنٹر پر رکھ دو قدم اسکے نزدیک ہوا نا جانے اسے کیا سوجھی جو ہاتھ سے میبل کی کمر سہلانے کے بعد جینز تک پہنچے اسکے کولہوں کو مٹھی میں دبوچ دانتوں سے نیچے لب کو ہنستے ہوئے دبا گیا۔۔۔۔
بڑی نرم ہو تم چھوتے ہی سینے میں آگ لگ گئی اچھا ویسے ابھی تک کنوری ہو تم یا راستہ کلئیر ہو چکا ہے۔۔۔۔
ٹھندی آہ بھر کر کہی گئی اس کی یہ بے ہودہ بات اور حرکت میبل کا گرم دماغ مزید گرم کر گئی یہ جگہ بے شک اس شخص کے باپ کی تھی تبھی وہ ہر لڑکی کے ساتھ من چاہی حرکتیں کرتا لیکن میبل اسکی پراپرٹی نہیں تھی نا ہی عادت تھی اسکی نا جائز بات برداشت کرنے کی۔۔۔۔
بری طرح اسکا ہاتھ پکڑ دور دھکیلتے وہ بنا سوچے سمجھے ایک تھپڑ اسکے گال پر رسید کر گئی وہ غصے سے یوں سانس لے رہی تھی جیسے سینے میں بھٹی جل چکی ہو اس جیسے لڑکوں سے بات کرنا بھی انسلٹ سمجھتی وہ اپنی اسی وجہ سے اب بھی بس غصہ اس پر اتار وہ بغیر کچھ بھی خریدے بس فیول کے پیسے دینے کے بعد شاپ سے نکل گئی مگر وہ شخص بھی زور سے ہاتھ کاؤنٹر پر مارتا اسکے پیچھے ہی باہر آیا۔۔۔۔
دور گاڑی کے پاس ایسپن اور روئس کو کھڑے دیکھ وہ انکی جانب بڑھی لیکن اس سے بھی پہلے اس شخص نے میبل کی بازو دبوچ بے دردی سے اسے کھینچتے اپنے ساتھ لیجانا شروع کر دیا خطرناک حد تک سنجیدہ تھا وہ اسکے تاثرات صاف بیان کرتے اب تو نہیں بچنے والی وہ اسکے قہر سے۔۔۔۔
His Love Full Fear By Dark Fairy Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments