Header Ads

  • Breaking News

    Obsession By Ajwa Amjad Complete Novel

    Obsession By Ajwa Amjad Complete Novel

    Obsession By Ajwa Amjad Complete Novel

    Storyline

    محبت جسکا کوئ نام نہیں اپنی ہی ہونے والی بہو سے جب عشق ہو جاۓ تب ایسی محبت کونسے جنون کا روپ لے گۓ مکمل ناول ابھی خریدے اور پڑھے

    Sneak Peak

    دروازے کو کھول ابھی ایک قدم ہی اس نے اندر رکھا تھا کی کمرے سے آ رہی گلابوں کی خشبو آنکھیں بند کیے سونگھتا وہ مدہوش سا ہو گیا 


    یہ ہوٹل کا کمرا سواۓ اسکے اور کوئ وجود یہاں موجود نہیں تھا پھر بھی ناجانے کونسی خشبو اس شخص کے دلوں و دماغ پر حاوی ہوۓ جا رہی تھی 


    شرٹ کے بٹنوں کو کھولتا اسے اتار نیچے پھینکے خود بیڈ کے قریب جاۓ فرش پر گٹنوں کے بل بیٹھتا بیڈ شیٹ کو ہاتھ سے چھونے لگا 


    اس بستر کی سلوٹوں کو ہاتھ سے چھوتے ناجانے کیا کچھ تصور کر رہا تھا وہ 


    اٹھتا وہ بیڈ شیٹ کے ساتھ ناک رگڑتے ہوۓ اس میں سے خشبو چننے کی کوشش کرنے لگا تکیوں کو سینے کے ساتھ لگاتا وہ اس کمرے میں اس سے پہلے رہنے والے شخص کو اپنے قریب محسوس کرنا چاہتا تھا وہ اس وقت اسکے پاس نہیں تھا پر اسکا احساس وہ اپنے قریب پانا چاہتا تھا اس قدر دلوں دماغ پر اس لڑکی کا جنون حاوی تھا اس شخص پر جو اس لڑکی کے بستر پر بھی اسے محسوس کرنے کی کوشش کر رہا تھا 


    برے طریقے سے چادر کو نوچتا آخر وہ الٹا لیٹے اپنی جینز کے بٹن کو تیزی سے کھولتا اسے نیچے کر گیا شدید آگ برس رہی تھی اس شخص کے اندر وہ آگ جسے کم صرف اور صرف ایک لڑکی ہی کر سکتی تھی وہ لڑکی جسے ہر صورت یہ شخص حاصل کرنا چاہتا تھا وہ لڑکی جو چند دنوں میں اسکی بہو بننے والی تھی اسے پانے کی تڑپ اسے رشتوں کا لحاظ بھی بھلانے پر مجبور کر گئ تھی 

    Obsession By Ajwa Amjad Complete Novel


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں




    1 comment:

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728