Deewangi By Farwa Khan Complete Long Novel
کل رات ہمارا نکاح ہوا ہے سکندر اور تم جانتے ہو کن حالات میں ، مجھے تمہاری ضرورت تھی ، پورا دن میں انتظار کرتی رہی کہ تم جلدی آ جاؤ گے مگر تم ہر روز سے بھی زیادہ لیٹ آئے ہو ، تمہیں پتا ہے میں دس دن بعد چلی جاؤں گی، تم اپنے امپورٹینٹ کام میرے جانے کے بعد بھی کر سکتے تھے۔۔۔۔۔۔"
وہ ہنوز ہچکیوں کے درمیان بول رہی تھی سکندر کو یکدم اپنی غلطی کا احساس ہونے لگا۔۔۔۔۔۔
" تم سے زیادہ امپورٹینٹ کچھ نہیں ہے ملالہ ، آئی ایم سوری ، تمہیں آئیندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔۔۔۔۔"
وہ آہستہ آہستہ اس کی کمر تھپکتا ہوا شرمندگی سے بولا تو ملالہ نے چہرہ اٹھاتے اس کی جانب دیکھا جس نے فورا سے اپنی غلطی تسلیم کر لی تھی وہ نکاح کے بعد سے بہت بدلا بدلا تھا ، ایک نظر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سکندر نے جھک کر اس کے دل کے مقام پر لب رکھے تو ملالہ کی دھڑکن یکدم تیز ہوئی۔۔۔۔۔
" کتنا یاد کیا میری جان نے مجھے۔۔۔۔۔"
سرگوشی میں بولتا ہوا وہ اس کے دل کے مقام پہ دھیرے دھیرے لب پھیرتا ہوا اسے کپکپانے پہ مجبور کر گیا تھا ، اس کی خاموشی پر سکندر نے سر اٹھاتے ہوئے اس کی جانب دیکھا جس کی زبان تالو سے چپک چکی تھی ، احتیاط سے اس کو بیڈ پر لٹاتے ہوئے اس کی قمیض اوپر کھسکا کر وہ اس کے سفید شفاف پیٹ پہ لب رکھتا اپنا نرم گرم لمس چھوڑنے لگا۔۔۔۔
Deewangi By Farwa Khan Complete Long Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments