Don't Turn Back By Romaisa Deniyal Complete Novel
Storyline
ایک ایسی کہانی جو آپکے ہوش اڑا دیں ابھی کے ابھی اپنی فیورٹ رائٹر کے ناول کو خریدیں اور انجواۓ کرے
Sneak Peak
وہ جلدی سے نیچے جھکے ٹورچ اٹھاۓ واپس سے کھڑی ہوئ مگر اپنے سامنے موجود شخص کو دیکھ اسکی چیخ نکل گئ
سلینہ حلق کے بل چیلائ تھی چونکہ منظر ہی ایسا تھا اسکی چیخ کی آواز دور تک سنائ دے جاۓ
مگر وہ وجود تیزی سے اسکے قریب بڑھے سلینہ کے منہ پر ہاتھ رکھتا اسے دیوار کے ساتھ لگا گیا
پلیز خاموش ہو جاؤ میرا نام سیلون ہے میں یہاں ڈاکٹرز کی خطاہی کی وجہ سے مردہ سمجھ کر لایا گیا جبکہ میں تو زندہ ہو وہ وہی لڑکا تھا جسے کل دیکھ کر سلینہ نے افسوس کیا تھا مگر وہ کیسے زندہ ہو سکتا ہے جبکہ کل خود اسنے دیکھا تھا وہ مرا ہوا تھا
سلینہ جسکی شوکڈ کے مارے بڑی بڑی آنکھیں تھی وہ شخص اسکے منہ پر اپنا ٹھنڈا ہاتھ رکھے ہوۓ تھے مگر وہ زندہ تھا اس سے بات کر رہا تھا
سوری میں اپنا ہاتھ ہٹا رہا ہو دیکھو پلیز شور مت مچانا پہلے مجھے یہاں لا کر رکھ دیا اب اگر لوگ تمہارا شور سن کر آ گۓ تو پھر سے نا مار دے وہ معافی مانگتا اپنا ہاتھ اسکے منہ پر سے ہٹا گیا
سلینہ بلکل شوکڈ اسے سر سے لے کر پاؤں تک دیکھنے لگی مگر اسے ننگا دیکھ وہ جلدی سے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ گئ
سوری میں کیا کرو مجھے تو کچھ پہننے کو بھی نہیں مل رہا وہ شخص اس بات کی بھی معافی مانگ گیا
ت ت تم زندہ ہو لیکن کیسے سلینہ اس وقت بھوکلائ پڑی تھی
مجھے نہیں پتا تب میرے سینے میں درد ہوا تھا میں ہوسپٹل چلا گیا وہاں پر ڈاکٹرز علاج کرنے لگے مگر درد بڑھتا ہی گیا اور پھر شاید میں بےہوش ہو گیا مگر ڈاکٹرز نے مجھے مردہ کرار دے کر یہاں بھیج دیا سیلون اپنی مکمل کہانی بتا گیا
آج کل کے ڈاکٹرز کیسے ہے کتنی غلط بات ہے تم ان کے خلاف پولیس میں جانا اب ایسے کرتے ہے میں تمہیں کپڑے دلوا دیتی ہو یہاں سٹاف روم ہے وہاں کپڑے بھی ضرور ہو گے میرے ساتھ چلو سلینہ سیلون کی مدد کرنے کو تیار تھی
Don't Turn Back By Romaisa Deniyal Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments