Header Ads

  • Breaking News

    Meem Se Mohabbat By Fariah Khan Complete Novel

    Meem Se Mohabbat By Fariah Khan Complete Novel

     Meem Se Mohabbat By Fariah Khan Complete Novel 

    Below And Watch All Episodes

    یہ دروازہ کیوں لگا رہے ہو دیکھو مسٹر فرمان یہ نکاح آپکی دبنگ دادی نے میرے سر پر بندوق ٹانگ کر کروایا ہے مجھے تم میں رتی بھر بھی دلچسپی نہیں ہے اور نا ہی میں ایک سیکنڈ بھی یہاں رہنا چاہتی ہو یہ مت سمجھنا بڑی خوشی خوشی میں نے تم سے نکاح کر لیا مرہا جو فرمان پر چیلانے لگی وہ اسے صاف صاف لفظوں میں سمجھا رہی تھی کی وہ اس رشتے سے بلکل بھی خوش نہیں ہے 


    مسٹر فرمان صاحب کہہ کر پکاروں مجھے خود کی زات کے ساتھ کسی کا بدتمیزی کرنا ہرگز برداشت نہیں اور یہ شادی جیسے بھی سہی مگر اب ہو چکی ہے تم میری بیوی بن چکی ہو اور تمہیں اس رشتے کو قبول کرنے میں دیری نہیں کرنی چاہیں چونکہ یہاں بدلنے والا تو کچھ ہے نہیں ہاں تمہارے لیے ضرور مشکلات کھڑی ہو سکتی ہے فرمان جو مرہا کے نزدیک بڑھتا اسے اپنے قدموں کے پیچھے لے جانے پر مجبور کر گیا وہ تو سوچ رہی تھی کی اسے پریشرائز کر دے گی مگر یہاں تو سب الٹ ہی ہو گیا وہ پیچھے دیوار کے ساتھ جا ٹکرائ جب فرمان خود اسکے سر سے اوپری دیوار پر ہاتھ رکھتا اسکے سبھی راستوں کو بند کر گیا وہ اوپر نظرے اٹھاۓ اس شخص کو دیکھ رہی تھی جو اسکے بےحد قریب کھڑا تھا 


    سوہاگ رات ہے ہماری چاہوں تو اپنے سبھی حقوق ابھی کے ابھی پورے کر لو لیکن پھر تمہارے کمزور وجود کو دیکھ ترس کھا لیتا ہو کیا یہ میری شدتیں برداشت کر پاۓ گا تب صرف چھونے پر تمہاری حالت خراب ہو گئ تھی اب اگر مزید قربتیں بڑھا لی تو سوچوں کیا ہو گا تمہارا فرمان نے تنظ کیا 


    جو مرہا کو اپنی بےعزتی لگی 


    ک ک کیا مطلب ہے تمہارا مرہا جو لفظوں کو کھاتی بولی جب فرمان اسکے نرم لبوں پر اپنی انگلی کو رکھتا 


    آپ کہہ کر پکاروں مجھے ورنہ اگلی مرتبہ یہ موقعہ بھی تمہیں نہیں ملے گا فرمان کا سرگوشی نما انداز مرہا کے وجود میں بجلی سی دوڑا گیا 


    جب وہ شوکڈ سے بڑی بڑی آنکھیں کیے اس شخص کو دیکھنے لگی 


    احمر اب سے تمہارا بیٹا ہے ہاں تم نے اسے پیدا نہیں کیا مگر اس سے بھی بڑھ کر تم اسے اپنایت دو گی تم کبھی بھی اسے اس بات کا احساس نہیں ہونے دو گی کی تم اسکی سگی ماں نہیں ہو چاہیں اسکے لیے تمہیں جو مرضی کیوں نا کرنا پڑے اور ہاں شکایت کا مجھے موقعہ نہیں ملنا چاہیں ورنہ میرے سمجھانے کا طریقہ تمہیں پسند نہیں آۓ گا فرمان جا کر بستر پر بیٹھ گیا

    Episode 1


    Episode 2






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728