Header Ads

  • Breaking News

    Dillagi By Romaisa Deniyal Forced Marriage Novel

    Dillagi By Romaisa Deniyal Forced Marriage Novel

     Dillagi By Romaisa Deniyal Forced Marriage Novel

    Below And Get Complete Novel

    Storyline

    ایسی محبت جس میں جنون ایسا ہے جو شاید آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا مکمل ناول ابھی خریدیں

    Sneak Peak 

    مجھے کسی سے شادی نہیں کرنی تم کون میں تو تمہیں جانتی تک نہیں ہو کیا ہمارے کوئ دشمن ہو لیکن میرے بابا نے تو بہت سادی زندگی گزاری تھی انکی تم جیسے لوگوں سے تو دشمنی ہو ہی نہیں سکتی ہے عمارہ جو بچاری خود کنفیوژ ہو چکی تھی کی آخر یہ کون ہے جو ڈائریکٹ اس سے شادی کرنے کی بات کر رہا ہے 


    ہم دونوں کا رشتہ بہت پہلے سے ہی جڑ چکا تھا اور دیکھو قسمت نے بھی ہمارے کیسے پھر سے ملا دیا تب میں رکا تھا چونکہ تم بچی تھی لیکن اب نا تمہارے پاس کوئ راستہ بچا ہے سواۓ مجھ سے شادی کرنے کے اور نا ہی اب تم کم عمر بچی رہی ہو سب سمجھ سکتی ہو رشتوں کو نمبھا سکتی ہو اور اپنے شوہر کو بھی سمبھال سکتی ہو اس شخص کی بات عمارہ کو مزید کنفیوز کر گئ تھی کونسا رشتہ وہ پہلے سے ایک دوسرے کو کیسے جانتے تھے جبکہ وہ تو اسے پہلی مرتبہ دیکھ رہی تھی 


    ک ک کون ہو تم م مجھے یہ شادی نہیں کرنی میں مر جاؤ گی لیکن تم سے نکاح نہیں کرو گی عمارہ کی آنکھ سے آنسو چھلکا تھا جب وہ شخص اپنا ہاتھ آگے بڑھاۓ اپنی ہتھیلی پر اس آنسو کو گراتا 


    میں وہ ہو جس سے تمہاری قسمت جڑ چکی ہے جسکی پناہ تمہارے لیے سب سے محفوظ رہے گی جو تمہارا خیال تم سے بھی زیادہ رکھ سکتا ہو جس محبت کی تم حقدار ہو وہ تمہیں دے سکتا ہے اور نکاح تو ہو گا وہ بھی دو گھنٹے میں تم راضی ہو یا نا ہو وہ شخص اتنے کونفیڈینس سے یہ بات کہہ رہا تھا مگر عمارہ دماغ پر زور ڈالے جاۓ کی آخر یہ ہے کون کیوں وہ اس سے شادی کرنا چاہ رہا ہے کیا مقصد ہے اس شخص کا ان سب کے پیچھے 


    عمارہ ٹرے میں رکھے چاقو کو اٹھاۓ اس شخص کی جانب کرتی 


    مجھے جانے دو یہاں سے ورنہ میں تمہیں مارو گی عمارہ جسکا خود کا ہاتھ کامپے جا رہا تھا اور وہ اسے مارنے کی دھمکی دے رہی تھی 


    کیوں کیوں ہو تم اتنی ضدی مجھے کیوں مجبور کر رہی ہو تم وہ کرنے کے لیے جو میں نہیں کرنا چاہتا میرے پاس ہزاروں طریقے ہے لیکن ان طریقوں کا استعمال میں تم پر نہیں کرنا چاہتا چونکہ نکاح میں لڑکا اور لڑکی دونوں کی مرضی شامل ہونی ضروری ہوتی ہے اور ویسے بھی تم جیسی نازک لڑکی ہلکی سی بھی سختی سہن نہیں کر پاۓ گی وہ یوں بےباکی سے آگے بڑھتا عمارہ کے ہاتھ سے چاقو پکڑنے لگا 


    مگر عمارہ وہ چاقو اسکے ہاتھ پر مارتی ہوئ پیچھے ہٹ گئ اس شخص کے ہاتھ سے خون نکلنے لگا 


    جب غصے سے وہ عمارہ کی گردن دبوچتا بس بہت ہو گیا شاید تمہیں پیار کی زبان سمجھ نہیں آنے والی شادی تو ہو گی بس ٹائم بدل چکا ہے اب دو گھنٹے میں نہیں بلکہ اگلے دس منٹ میں ہمارا نکاح پڑھایا جاۓ گا اور تم مسیز تیمور بن جاؤ گی تمہاری قسمت میں اپنا نام تو کب کا جوڑ چکا تھا میں لیکن اتنا اندازہ نہیں تھا کی یوں ہمارا نکاح پڑھایا جاۓ گا تیمور کا خون نکلتا ہوا عمارہ کی گردن پر لگ چکا تھا وہ خوف سے کامپنے لگی تھی 

    Dillagi By Romaisa Deniyal Forced Marriage Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Most Romantic New Novels 
    Romaisa Deniyal New Novel
    Malisha Rana New Complete Novel 
    Romantic Novels
    Revenge Based Novel
    Wani Based Novel
    Forced Marriage Urdu Novel 
    Village Based Urdu Novel 







    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728