Header Ads

  • Breaking News

    Pyasi Mohabbat By Samra Malhotra Complete Free

    Pyasi Mohabbat By Samra Malhotra Complete Free

     Pyasi Mohabbat By Samra Malhotra Complete Free

    Sneak Peak 

    نینا تم سر کا مکمل خیال رکھو وہ جو مانگ رہے ہے فورن سے پہلے انکے لیے لا کر دو اب نینا ہی زمےدار لڑکی تھی باقی سٹاف تو جا چکا تھا اور مینجر کاجول کے ساتھ ادھورا کام پورے کرنے کی خاطر مرے جا رہا تھا 


    جی سر کہتی نینا ارجن کے پاس چلی گئ وہ صوفہ پر جوتوں سمیت لیٹا ہوا تھا 


    سر آپکو کیا کھانے کو لا کر دو 


    نینا کی آواز کو سنے وہ اسکی جانب دیکھتا کیا کیا ہے تمہارے پاس اسکی بات عجیب تو لگی لیکن وہ کھانے گنوانا شروع ہو گئ جو جو اس ریسٹورینٹ میں موجود ہوتے ہے 


    اچھا تو یہ سب تمہارے پاس ہوتا ہے اٹھ کر بیٹھتا اس نے نینا کو جو سوال پوچھا تھا پر غور کرنے کا کہا 


    سر سوری میں سمجھی نہیں ابھی بھی اسے سمجھ نا آئ تھی ارجن کی بات کا مطلب 


    تم سے پوچھ رہا ہو تمہارے پاس کیا کیا ہے آج کی رات مجھے چاہیں روزانہ کسی نا کسی لڑکی کے ساتھ رات حسین کرنے کی عادت ہے مجھے تو کیوں نا آج تمہیں ہی چن لیا جاۓ اتنی رقم بدلے میں دو گا جسکے بدلے ایسے دو ریسٹورینٹ کھول لو کھلی آفر کر رہا تھا وہ 


    نینا کو یقین نہیں آ رہا تھا اپنے کانوں پر کسی بھی انسان کی کبھی اتنی ہمت نا ہوئ تھی جو نینا سے ایسی بات کرے پر یہاں ارجن سیدھا سیدھا نینا کو اسکی عزت کی قیمت بھی آفر کر رہا تھا 


    دیکھ کیا رہی ہو اتاروں اپنے کپڑوں کو سرخ آنکھوں سے اپنے سامنے ساختہ کھڑی نینا سے مزید حدود کو کروس کرنے کا بول گیا 


    بکواس بند کرو اپنی تم جیسے گھٹیا انسان کی مدد کرنا ہی میری بےواقوفی تھی بہت مان ہے تمہیں اپنے پیسوں پر تو جاؤ تھوڑا شرم لجا اور غیرت ہی خرید لو جسکی بہت ضرورت ہے تمہیں تلخ الفاظات میں نینا نے ارجن کا غرور دو منٹوں میں توڑ دیا جو اسکی غلطی فہمی تھی دور ہو گئ جو وہ سوچتا تھا آج تک ایسی کوئ لڑکی نہیں جو اسے انکار کر سکے لیکن نینا نے نا صرف اسکی آفر کو ریجیکٹ کیا بلکی اچھی خاصی انسلٹ بھی کر دی


    یہ جو تم ناٹک کر رہی ہو بند کرو کیا کم لگ رہے ہے پیسے بتاؤ کتنے چاہیں اچھا چلو بلینک چیک کیسا رہے گا ارجن ابھی بھی ویسی ہی بات کر رہا تھا 


    افسوس ہو رہا ہے مجھے تمہاری سوچ پر اور تمہارے والدین پر آخر کونسے اسکے گناہوں کی سزا تمہاری صورت ملی اسکے علاوہ اور کچھ نہیں کہہ سکتی نینا نے اس جگہ سے جانا ہی بہتر سمجھا لیکن ارجن فورن سے کھڑا ہوۓ اسے بازو سے پکڑتا اپنی جانب کھنچے 


    سمجھتی کیا ہو تمہیں میں اپنی انسلٹ کرنے کا ہرگز حق نہیں دیتا تم ہو کیا چیز ایک تو میں آفر کر رہا ہو جبکی نا نام پتا تمہارا مجھے اور نا ہی تم کون ہو کے بارے میں علم میں مجھے پھر بھی تم مجھے ریجیکٹ کر رہی ہو کیا کوئ چکر وکر چل رہا ہے شادی نا ہونے کا ڈر ہے تو اسکا بھی حل نکال لو گا میں ناجانے کیوں ارجن ہر بات کو ضد بنا لیا کرتا تھا 


    میں نے کہا چھوڑو مجھے آخر تمہیں ایک بار میں میری بات سمجھ نہیں آتی ہر لڑکی چند پیسوں کی خاطر اپنے کپڑے نہیں اتار سکتی اگر اس بات کی سمجھ تمہیں ہو جاۓ تو شاید یہ بکواس آج نا کرتے سینے پر ہاتھ رکھتی اس نے ارجن کو پیچھے کیا


    ٹھیک ہے لیکن کہی ایسا نا ہو جسے آج ریجیکٹ کر رہی ہو کل اسی کے پاس چل کر آنا پڑے ناجانے کیا سوچتا وہ اس قسم کی بات نینا کے کانوں سے گزار گیا

    Episode 1






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728