Jadu Teri Nazar By Samra Malhotra Khan Complete Novel
Storyline
ایک مغرور لڑکی جسکی شادی درخت سے کروا دی جاتی ہے لیکن یہ غلطی اسے ڈال دے گی بہت بڑی مصیبت میں چونکہ اسکا زبردستی کا شوہر بن چکا ہے ایک بھوت اس زبردست قسم کے ناول کو ابھی خرید کر پڑھے
Sneak Peak
میں تمہارا شوہر ہو ہماری شادی ہو چکی ہے وہ شخص بولا بھی تو کیا بولا جو نیہا کی زندگی کو ہی پلٹ دینے والا تھا
کیا ہم دونوں کی شادی کب ہو گئ میں کسی بھوت سے شادی کیوں کرو گی تم تو اپنی برادری کی لڑکیوں سے ہی شادی کرتے ہو گے کسی چڑیل ڈائن وغیرہ سے اور میں تمہیں کہا سے چڑیل نظر آ رہی ہو میں تو جیتی جاگتی انسان ہو نیہا کو اسکی بات سمجھ نہیں آ سکی تھی تبھی فورن سے ٹوک گئ
تم نے ابھی ابھی جس درخت سے شادی کی وہ میرا گھر تھا اور اس طرح ہم دونوں کی شادی ہو چکی ہے میں تو سکون سے اپنی زندگی گزار رہا تھا کنوارہ ہونے کے باوجود فل عیاشی سے جی رہا تھا کی تم نے زبردستی مجھ سے شادی کی ہے اور مجبورن مجھے اپنا گھر چھوڑ کر تمہارے ساتھ یہاں پر آنا پڑا ہے یہ سچ نیہا کو چکر دلا گیا
درخت شادی یہ کیا بول رہے ہو تم ایسے تھوڑی نا شادی ہو جاتی ہے میری اور تمہاری دنیا میں تو بہت فرق ہے وہ شادی تو صرف ناٹک تھا تم کیوں سیریس ہو رہے ہو بھول جاؤ اور سکون سے واپس جا کر اپنے درخت میں رہو نیہا کو جن شوہر تو بلکل نہیں چاہیں تھا
آپ لوگوں کی نظر میں شادی مزاق ہوتی ہو گی لیکن میں شادی کو شادی ہی سمجھتا ہو تبھی تو ابھی تک کنوارہ تھا میں ورنہ چاہتا تو دس دس شادیاں بھی کر سکتا تھا لیکن مجھے ابھی رشتے نہیں بنانے تھے لیکن تم نے مجھ سے زبردستی شادی کی ہے جسے اب مجھے نمبھانا پڑے گا وہ تو احسان کرنے جیسی بات کر رہا تھا وہ نیہا کا شوہر دلوں جان سے بننے کو تیار تھا
نہیں نہیں دیکھو تمہیں اس زبردستی کے رشتے کو نمبھانے کی کوئ ضرورت نہیں ہے نیہا جو اپنی جان چھوڑواتی ہوئ دروازے کی جانب بڑھتی کمرے سے باہر نکلنے لگی چونکہ جتنا اس نے سوچا تھا معملہ اس سے کہی زیادہ بگڑ چکا تھا وہ گھر والوں کو سب بتانے والی تھی
جب اچانک سے نیہا ہوا میں اڑتی ہوئ بستر پر گرتی
تمہیں میری بات سمجھ نہیں آ رہی ہے اب سے تم میری بیوی ہو اور تمہیں بھی مجھے اپنا شوہر ماننا ہو گا یہ شادی اب ہم دونوں کو نمبھانی ہو گی وہ وجود اس وقت نیہا کے اوپر جھکتا اسکی کلائیوں کو مضبوطی سے پکڑے غصے سے چیلا اٹھا اسکی سرخ آنکھیں نیہا کے رونگھٹے کھڑے کرنے کی وجہ بن گئ تھی وہ ڈر سے کامپ اٹھی تھی
Jadu Teri Nazar By Samra Malhotra Khan Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments