Header Ads

  • Breaking News

    Undekha Ishq By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Undekha Ishq By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Undekha Ishq By Romaisa Deniyal Complete Novel

    یہ کہانی ایسے جنونی عشق کی ہے جو آپکا سر چکرا دے گی ایسا ان دیکھا عشق اور رومینس آپکو اپنا دیوانہ کر جاۓ گا مکمل ناول ابھی خریدیں

    Sneak Peak 


    یہاں کیا تماشہ چل رہا ہے لوگ رنگ برنگی باتیں کر کے گۓ ہے اسکا نکاح تھا پھر وہ کہا گھومنے گئ تھی جو یوں اسکے چوٹ لگ گئ عیشہ کا نکاح بھی ریان کے ساتھ ادھورا رہ گیا کم از کم مکمل تو کر لیتی دادی بیچ میں ٹوک گئ 


    انٹی وہ نکاح بھی آپ سب کی عزت رکھنے کے لیے کر رہی تھی میں جبکہ میں نے کہا تھا ایک مرتبہ آپی کو ڈھونڈ لیتے ہے خیر اب وہ مل چکی ہے اب ریان بھائ کا نکاح آپی سے ہی ہو گا عیشہ نے اسے صاف لفظوں میں سمجھا دیا 


    خیریت نکاح ہو چکا ہے ہمارا یہاں مزاق نہیں چل رہا سائن نہیں ہوۓ تو کیا ہوا قبول ہے تو کہا نا سب کے سامنے مطلب نکاح ہو چکا ہے بس ریان فورن سے بول پڑا 


    آپکی عزت رکھنے کے لیے میں نے حامی بھری تھی جو میں نے کوشش کی مگر بغیر سائن کے نکاح نہیں ہوتا آپ پلیز مزید بحث مت کرے اور آپی کے ٹھیک ہونے پر آپ ان سے ہی شادی کرے اور خوشی خوشی جیے عیشہ نے بھی اپنا جواب سنا دیا 


    نکاح پر نکاح نہیں ہوتا اور تم میری بیوی بن چکی ہو بہتری اسی میں ہے رخصتی کیے میرے ساتھ چلو ریان شاہ عیشہ کی کلائ دبوچتا اسے دو لفظوں میں سمجھا گیا اس شخص کی نظرے عیشہ کو ڈرانے کا سبب بنی تھی


    وہ شوکڈ ہوۓ اسے دیکھنے لگی 

    Undekha Ishq By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Most Romantic New Novels 
    Romaisa Deniyal New Novel
    Malisha Rana New Complete Novel 
    Romantic Novels
    Revenge Based Novel
    Wani Based Novel
    Forced Marriage Urdu Novel 
    Village Based Urdu Novel 






     



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728