Genie (Make A Wish) By Romaisa Deniyal Complete Novel
Genie (Make A Wish) By Romaisa Deniyal Complete Novel
Storyline
وہ جینی جو لوگوں کی خواہشیں پوری کرتا ہے جب وہ کسی عام انسانی لڑکی سے جنونی حد تک محبت کرنے لگے پھر وہ کیا کرے گا موسٹ رومنٹک اور سب سے الگ ناول ابھی پڑھے
Sneak Peak
تمہاری نظر میں میں بہت برا انسان ہو خودغرض ہو انسانوں کے جیسا جسے صرف خود کی فکر رہتی ہے تو پھر ٹھیک ہے اگر ایسی بات ہے تو ایسے ہی سہی تمہارے ساتھ تین راتیں گزارنے کا کونٹریکٹ ہوا تھا نا میرے ساتھ تو اب وہ تین راتیں میں گزاروں گا پھر تمہیں چھوڑ کر جاؤ گا جینی جسے خود اب غصہ آ چکا تھا تبھی وہ گلوری کا لحاظ ہرگز نہیں کرنے والا تھا
سچ میں تم ایسا کرو گے اب گلوری کو حیرت ہو رہی تھی اس کی سوچ پر
ہاں چونکہ جو مطلبی ہوتا ہے وہ پھر صرف خود کا ہی سوچتا ہے تو اب میں بھی خود کا ہی سوچوں گا ویسے بھی تم تو شادی کر رہی ہو تو پھر شادی سے پہلے اچھے طریقے سے میرے ساتھ سہاگ رات تو منا لو اچھا ہے تمہیں بھی ایکسپیرینس ہو جاۓ گا شوہر کو خوش کیسے کیا جاتا ہے جینی کی سوچ جانتی گلوری اسکے چہرے ہر زور دار تماچہ مار گئ
پہلے تو میں سوچتی تھی تم سب سے مختلف ہو تم اچھے ہو مگر میری سوچ غلط نکلی تم گھٹیا انسان ہو جسکے اندر صرف حوس بھری رہتی ہے دفع ہو جاؤ اس سے پہلے میں کچھ اور کر جاؤ جینی پر ہاتھ اٹھانے کی پہلی مرتبہ کسی لڑکی نے جرت کی تھی وہ جو خود کو بادشاہ سمجھتا تھا جو ایک چٹکی بجا کر سب کچھ اپنے سامنے حاظر کر سکتا تھا آج اس پر ایک معمولی سی لڑکی نے ہاتھ اٹھا دیا تھا
میں کیا چیز ہو یہ بات اب تمہیں معلوم چلے گی چاہوں تو ابھی کے ابھی تمہارے ساتھ کچھ بھی کر سکتا ہو اور تم مجھے روک بھی نہیں سکو گی لیکن میرا ایسا کرنا تمہاری اکڑ نہیں توڑ پاۓ گا لیکن تمہیں کونسی بات ہرٹ کرے گی کونسی میری حرکت تمہاری انا کو چوٹ پہنچاۓ گی اچھے طریقے سے جانتا ہو میں تم خود میرے ساتھ ..... کرنے کے لیے بھیک مانگو گی اپنا جسم مجھے سپرد کرو گی اپنی مرضی سے جینی کی غصے سے آنکھیں لال ہو چکی تھی وہ کچھ بھی کرنے کی طاقت رکھتا تھا مگر آج ایک انسان سے دشمنی نمبھا رہا تھا وہ ناجانے کیوں گلوری کے ساتھ اسکا کیسا رشتہ جڑ چکا تھا جہاں کبھی اس پر پیار آتا تو کبھی نفرت دیکھاتا
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments