Jail By Romaisa Deniyal Complete Novel
Storyline
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو سزا کاٹنے جیل میں جاتی ہے مگر کون ہے جو اسکے کمرے میں رات کو آتا ہے حقیقت جان کر سب حیران رہ جاۓ گے مکمل ناول ابھی خریدیں
Sneak Peak
کیا ہوا اندر آ جاؤ میٹیو نے ایک نظر اٹھا کر بھی لیوی کو نہیں دیکھا بس سیدھا بیٹھنے کا بول گیا
سر مجھے آپ سے ضروری بات کرنی ہے لیوی اپنی انگلیوں مڑوڑتی گھبراتی ہوئ بولی
جی بولے سن رہا ہو میں میٹیو اپنے کام میں مصروف اسے بولنے کی اجازت دے گیا
سر کوئ رات کو میرے کمرے میں آتا ہے وہ میرے ساتھ زبردستی کرتا ہے لیوی نے ڈرتے ہوۓ کہا
کیا کہہ رہی ہے آپ یہ جیل ہے کوئ ہوٹل نہیں جہاں کوئ بھی آ جا سکتا ہے پولیس کی سیکیورٹی ہر وقت یہاں رہتی ہے آپکو برا خواب آیا ہو گا میٹیو کو اسکی بات پر یقین نہیں آ پا رہا تھا
میں سچ بول رہی ہو پتا نہیں کیسے وہ میرے کمرے میں آتا ہے اور میرے ساتھ زبردستی کرتا ہے میری ویرجینٹی تک اس نے ختم کر دی لیوی اسے یقین دلانے لگی
جب میٹیو ہسنے لگا
وہ بس تمہارا ریپ کرنے کے لیے تمہارے کمرے میں آتا ہے اتنا رسک لے کر اور تنہاری ویرجینٹی تک اسنے ختم کر دی تم نے اس وقت شور کیوں نہیں مچایا میٹیو کرسی پر سے اٹھتا اسکے قریب آۓ پوچھنے لگا
م م میں تب ڈر گئ تھی وہ بہت زور سے مجھے پکڑتا ہے ایسی سچویشن میں ہر کوئ ڈر جاتا ہے لیوی نظرے چراتی بول رہی تھی
تم جھوٹ بول رہی ہو ایسے ناٹک میرے سامنے نہیں چلے گے جاؤ یہاں سے میٹیو نے اسے جانے کا کہا
جب لیوی اسکا ہاتھ پکڑتی اگر آپکو یقین نہیں آ رہا تو خود چیک کر لیں میں ویرجین نہیں ہو لیوی ایسی ہی تھی جزبات میں آۓ کچھ بھی بول جاتی تھی
Jail By Romaisa Deniyal Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments