Dangerous Love By Romaisa Deniyal Complete Novel
Eid Bundle 1st Novel Sneak Peak Advance Booking karwaye or 500 ki bachat paye
Storyline
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس پر فدا ہو جاتا ہے خطرناک ویمپائر پھر کیا کرے گا وہ اپنی محبت میں دیکھے مکمل ناول خرید کر
Sneak Peak
میں برسوں سے لوگوں کا خون پیتا آ رہا ہو بہت سے شہر اب تک بدل چکا ہو مگر کہی بھی مجھے کوئ ایسی لڑکی نہیں ملی تھی جو میرے دل پر قبضہ کر سکی ہو اور اب یہ کام تم نے میرے ساتھ کر دیا ہے اور اگر تم چاہتی ہو کی میری ضد پاگل پن کا روپ نا لے لے تو جو میں چاہتا ہو وہ پورا کر دو ورنہ تمہاری کی گئ ہر غلطی کی سزا اس شہر میں رہنے والے لوگ بھگتے گے یہاں خون بہے گا بہت سے بےگناہوں کا تمہاری وجہ سے ولف جو کچھ بھی کرنے کی طاقت خود میں رکھتا تھا وہ ایک انسانی لڑکی کو پانے کی خاطر مکمل پاگل ہوۓ جا رہا تھا
یہ ہم دونوں کا معملا ہے اس میں باقی سب کو کیوں لے کر آ رہے ہو لیلی کی آنکھوں میں ڈر سے پانی آ چکا تھا
چونکہ اب تم ہی اس شہر کی مسہا بنو گی مائ سویٹ ہارٹ سوچ لو تمہارے پاس پورے پانچ منٹ کا وقت ہے اسکے بعد ایک ایک کر کے لوگ مرنا شروع ہو جاۓ گے ولف بہت خطرناک ویمپائر تھا وہ جانتا تھا اپنی ضد منوانا
میری مام کہا پر ہے لیلی نے جنالی کے بارے میں پوچھا
گھر پر ہو گی تم بےفکر رہو انکی باری سب سے آخر میں آۓ گی ولف ہستا بولا
تمہارا وقت نکل چکا ہے تمہیں شاید اس شہر میں لوگ پسند ہی نہیں ہے اب دیکھو ولف نے اس آفس میں موجود شیشے کی جانب اشارہ کیا جب شیشے پر کچھ نظر آنا شروع ہو گیا
لیلی کے سکول کے پرنسپل جو اس وقت اکیلے گھر واپس جا رہے ہے مگر تبھی راستے میں آ کر لڑکی انکا راستہ روکتی ہے اور پھر انکی گردن میں دانت گاڑھے خون پینا شروع کر دیتی لیلی ایسا منظر دیکھ چیلانا شروع ہو گئ
روکو انہیں اسکی آنکھوں میں آنسو آ چکے تھے
تم سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میں نے سب لوگوں کی موت کی زمےدار تم ہو گی ولف یہاں اکیلا ویمپائر نہیں تھا بلکہ اسنے اپنے جیسے اور لوگوں کو بھی ویمپائر بنا دیا تھا جو اسکے غلام بنے حکم مانتے تھے اسکی پوری فوج تھی تبھی تو اتنا طاقتور تھا وہ
اب ٹھیک پانچ منٹ بعد ایک اور مرے گا ولف نے اسے پھر سے بتایا
ت تم جو کہو گے میں کرو گی پلیز لوگوں کو مارنا بند کرو لیلی آخر کار اس حیوان کے سامنے جھک ہی گئ وہ خود کی وجہ سے دوسروں کو کیسے مرنے دے سکتی تھی
ویری گڈ مجھے امید تھی تم ایسا ہی کرو گی چونکہ برے تو ہم ہے تم تو بہت اچھی لڑکی ہو ولف کو اپنی جیت پر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی
مجھے ثبوت دو بہت تڑپا ہو اس لمحے کے لیے لیلی کے بالوں کو پکڑتا وہ اسکا چہرا اونچا کرتا اپنا انگوٹھا اسکے ہونٹوں پر پھیرتا بولا
Dangerous Love By Romaisa Deniyal Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments