Mujy Pyar Hoa Tha By Romaisa Deniyal Complete Novel
Mujy Pyar Hoa Tha By Romaisa Deniyal Complete Novel
Advance Booking Karwaye And 500 Ki Bachat Paye
Storyline
جب آپکی اپنی بیوی آپکی شادی کسی اور لڑکی سے کروا رہی ہو ایسی کونسی مجبوری رہی ہو گی اس موسٹ رومنٹک ناول کو مکمل پڑھنے کے لیے ابھی خریدیں
Sneak Peak
کمرے میں لال رنگ کا بلب جل رہا تھا میر سگریٹ پیے کمرے میں دھواں پھیلاۓ ہوۓ تھا
یہاں رکھ دو صوفہ پر بیٹھا وہ اپنے سامنے موجود ٹیبل کی جانب اشارہ کرتا سندری کو یہاں برف رکھنے کا بول گیا
وہ بغیر ایک نظر بھی میر پر ڈالتی وہاں سے پلٹ کر جانے لگی چونکہ اسے ڈر تھا کی کہی میر ہاشم اسے روک نا لے تبھی جلدی جلدی سے وہ کمرے سے باہر جانا چاہتی تھی
جب میر اپنی جگہ سے اٹھے دروازے کے پاس جاتا اسے اندر سے لوک لگا گیا
یہ آپ کیا کر رہے ہے مجھے باہر جانے دے سندری یوں میر ہاشم کو کمرے کو اندر سے لوک کرتے دیکھ گھبرا گئ
تم مجھ سے دور دور کیوں رہنے لگی ہو کیا تم بھول گئ ہو کی ہم دونوں نکاح میں ہے بےشک یہ نکاح سب سے چھپ کر کیا گیا ہے مگر تم میری بیوی ہو تم پر تم سے بھی زیادہ میرا حق ہے میر ہاشم اس وقت ہوش میں نہیں تھا تبھی وہ یوں اپنا حق جتا رہا تھا
میر صاحب صبح آپکا نکاح ہے شادی کا ماحول ہے پلیز مجھے جانے دے میں کسی قسم کا یہاں تماشہ نہیں چاہتی ہو سندری اسکے قریب جاۓ دروازہ کھولنے لگی جب میر اسے کاندھوں سے پکڑے برے طریقے سے دروازے کے ساتھ اسکی پشت لگاتا
تمہارے سامنے تمہارا شوہر کسی اور لڑکی سے نکاح کر رہا ہے مگر تم ہو کی ایک مرتبہ بھی مجھے روکنے کی بجاۓ خود شادی کی تیاریاں کر رہی ہو کیا تمہیں فرق نہیں پڑ رہا سندری کی آنکھوں میں اپنی سرخ ڈوروں سے بھری آنکھیں ڈال میر ہاشم سوال کر رہا تھا
ہمارے رشتے کا کوئ نام نہیں ہے نا ہی آپ پر میرا کوئ حق ہے تو بھول جاۓ کی ہمارا کبھی نکاح بھی ہوا تھا اسی میں آپکی اور میری بھلائ ہے سندری بھی صاف صاف اسے سنا گئ
جب میر غصے سے سندری کے چہرے کے قریب دیوار پر ہاتھ مارتا اپنا حق میں پہلے سے وصول کر چکا ہو تم سے اور تب سے میرے دلوں دماغ پر صرف تم ہی چھا چکی ہو وہ لمحے مجھے سکون نہیں لینے دے رہے جب بھی آنکھیں بند کرتا ہو تمہارا چہرا نظر آتا ہے تمہاری سسکیاں ابھی تک مجھے سنائ دیتی ہے میں جب ایک رات نہیں بھلا پا رہا تو ساری زندگی تم سے دور کیسے رہ پاؤ گا میر ہاشم جو اس وقت محسوس کر رہا تھا سب کچھ سندری کو بتانے لگا
آپ اس وقت ہوش میں نہیں ہے جب صبح آپ جاگے گے تو سب بھول جاۓ گے ویسے بھی نئ زندگی کی شروعات ہونے والی ہے آپکی جب نۓ رشتے جڑتے ہے تو پرانی سبھی غلطیوں کو انسان بھول جاتا ہے مجھے نا ہی کسی کے ساتھ کوئ رشتہ جوڑنا ہے اور نا ہی امیدیں لگانی ہے سندری میر کے سینے پر ہاتھ رکھتی اسے دور دھکیل گئ وہ اسے صاف صاف سنا چکی تھی
اچھا اگر ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے پھر کل میری شادی کسی اور سے ہونے جا رہی ہے تو آج تم اپنے بیوی ہونے کا فرض پورا کر دو مجھے بھی پریکٹس ہو جاۓ گی سہاگ رات منانے کی مجھے سکون بخش دو شاید واقعے میں تمہیں بھلا دو میں میر نئ فرمائش جتا گیا وہ سندری کی قربت کی خواہش کر رہا تھا
یہ آپ کیا کہہ رہے ہے میں ایسا ہرگز نہیں کر سکتی سندری صاف منع کر گئ
جب میر اسکے چہرے کو اپنے ہاتھوں کے پیالے میں پکڑتا
اگر تم چاہتی ہو کی سچ میں میں صبح کوئ تماشہ نا کرو اور خاموشی سے مائرہ سے شادی کر لو تو آج تمہیں مجھے سکون بخشنا ہو گا جو بےچینی مجھے پاگل سا کر رہی ہے آج میں اپنی شدتوں کی صورت سب نکال دینا چاہتا ہو تمہاری سوچ کے مطابق جب کل میں کسی اور کا ہو جاؤ گا تو پرانے رشتے سب بھول جاؤ گا تو آج تو تم میری بیوی ہو تو اپنے فرائض پورے کرو میر ہاشم کو پھر سے سندری کی
قربت چاہیں تھی ورنہ وہ یقنن پاگل سا ہو جاۓ گا
Mujy Pyar Hoa Tha By Romaisa Deniyal Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments