Header Ads

  • Breaking News

    Naughty Cousin By Queen Shah Complete Novel


    Naughty Cousin By Queen Shah Complete Novel 

    Storyline 

    یہ کہانی ہے نوابزادے کزن کی جو اپنی غریب کزن سے محبت کرنے لگتا ہے ایسی بےباکی جو پیاس لگا دے مکمل ناول ابھی خریدے

    Sneak Peak 

    آخر تم کیوں۔۔۔۔

    رک گئے ہاں، مجھے اپنا بدلہ بھی لینا چاہیے تھا۔۔۔ 

    ہارلی جو غصے سے دبی دبی آواز میں چلائی ہی تھی اسکی بات کاٹتا کیون مسکراتا ہوا اسکے قریب ہوا۔۔۔۔

    بدلہ کونسا بدلہ ، ایک تو تم دندناتے ہوئے میرے کمرے میں گھس کر بد تمیزی کیے جا رہے ہو اور اوپر سے۔۔۔۔

    شششش۔۔۔۔

    ہارلی جو اس سے نظریں ملانے سے کترا رہی تھی اپنی آواز دھیمی رکھے بولی ، وہ چاہتی تھی کیون پر اپنی نا پسندیدگی ظاہر کرے پر اسکا جسم اور چہرہ ایسا ہونے نہیں دے رہا تھا ، ہارلی کے سرخ چہرے کو دیکھتا کیون اسکے لبوں پر اپنی انگلی رکھ گیا تھا۔۔۔۔

    خاموش ہو جاؤ ، بھڑکنے کی ضرورت نہیں، ہم اب بچے نہیں ہیں جو بس لڑتے رہیں ، ہم بالغ ہو چکے ہیں تو ہمیں بالغوں والی حرکتیں ہی کرنی چاہیے رائٹ۔۔۔۔

    ہارلی کی گردن کو چھوتا وہ اسکی بنیان کے اوپر سے اسکے ,,,, کو پھر سے چھو گیا تھا ، ہارلی کی سانس اسکے لمس پر بھاری ہوئی تھی وہ چاہ کر بھی اسے روک نا پائی ، دل میں کہیں نا کہیں اسے کیون کا ساتھ اور لمس اچھا لگ رہا تھا۔۔۔۔

    یہ جو سب میں کر رہا ہوں یہ بد تمیزی نہیں رومانس ہوتا ہے ، اپنی فیلنگز بتا چکا ہوں میں اور تمہیں سمجھ ، تم سے جھگڑنا تو پہلے ہی پسند تھا اب تم پوری پسند ہو۔۔۔۔۔

    وہ پھر سے بولتا اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے ہارلی کے پیٹ کے بعد اپنا ہاتھ نیچے لیجانے لگا تو اچانک ہارلی نے اسکے ہاتھ کو پکڑ روکا تھا ، وہ اس جگہ کو چھونا چاہتا تھا جہاں کسی کو اجازت نہیں تھی۔۔۔۔

    کیوں روک رہی ہو ، جب میرے خاص حصے کو چھو سکتی ہو تو میں کیوں نہیں۔۔۔۔

    ہارلی اسکی بات پر حیران ہوئی اسے دور دھکیل گئی۔۔۔۔

    بکواس بند کرو ، میں نے کب چھوا تمہیں، نکلو میرے کمرے سے تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔۔۔۔

    ہارلی نے غصے سے اسے ڈانٹا تھا جبکہ کیون ویسے ہی ڈھیٹ بنا اسے دیکھتا ہوا ہارلی کا ہاتھ پکڑ اپنے ل۔۔۔۔۔ کے اوپر رکھ گیا ، وہ اسکی اس حرکت پر شوکڈ رہ گئی تھی۔۔۔۔

    یہاں چھوا تم نے وہ بھی بنا مجھ سے پوچھے بنا میری اجازت کے ، اچانک حملہ کیا ، جانتی ہو تمہارے صرف چھونے سے کون کون سے تبدیلیاں آئی ہیں میرے اندر ، چاہو تو اچھے سے جائز لے لو معلوم ہو جائے گا۔۔۔۔۔

    وہ اسے اپنے ,,,۔ میں آنے والی سختی بتاتا مزید چھونے کی بات کر رہا تھا ہارلی کی دھڑکن مانو ایک پل کو رک سی گئی تھی اسکی آنکھیں حیرت سے پھیلی تھیں ، زبان جیسے ہل بھی نا پائی ورنہ کچھ تو کہتی وہ۔۔۔۔

    مم۔۔۔۔میں نے نن۔۔۔۔نہیں کیا ، جھ۔۔۔۔جھوٹ مت بولو۔۔۔۔

    وہ با مشکل سے بول پائی تھی کیون اسکی بات پر مسکراتا ایک لمحہ میں ہارلی کے قریب ہوتا اسکے کپکپا رہے لبوں کو اپنے لبوں میں قید کر گیا ، ہارلی اس اچانک عمل پر گھبرا کر اسکی شرٹ دبوچ گئی تھی ، ۔۔۔

    Naughty Cousin By Queen Shah Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Forced Marriage Urdu Novel 










    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728