Ak Tarfa Mohabbat By Malisha Rana Complete Story
Ak Tarfa Mohabbat By Malisha Rana Complete Story
Below In Urdu
منال صبح نہا کر گیلے بالوں کو لیے شیشے کے امنے بیٹھی کنگھی کر رہی تھی کیان کی آنکھ کھولی تو وہ منال کو دیکھنے لگ گیا
مجھے کافی لا دو جاۂو جلدی
منال نے اگنور کرتے ہوۓ کیان کی بات کا جواب نہیں دیا
میں تم سے بات کر رہا ہو جاۂو مجھے کافی لا کر دو ابھی کے ابھی
مجھے کسی ایسے شخص سے بات بھی نہیں کرنی جس نے رات کو میری اجازت کے بغیر مجھے چھوا
او تو اس بات کی ناراضگی ہے کیان بستر سے اٹھ منال کے پاس آنے لگ گیا
منال دل ہی دل می ہسنے لگ گئ اب دیکھنا کیسے مناۓ گا مجھے
کیان منال کے پاس آیا اور منال کی گردن کی بیک پر گرے بالوں کو پیچھے کرتے ہوۓ اس سے کہنے لگا
تمہیں معلوم ہے کی یہ شادی میں نے کس لیے کی تھی فرسٹ کیا کرو مرد ہو نا اور مرد کی بھی کچھ ضرورتیں ہوتی ہے جو کے صرف ایک عورت ہی پورا کر سکتی ہے اور سیکنڈ کی تمہیں تکلیف دے کر جو مجھے بہت بڑی تکلیف ملی ہے اسے سکون ملے گا بات کرتے ہوۓ آہستہ آہستہ منال کی گردن میں پہنے ہار کو کھنچنے لگ گیا جس سے منال کی سانس روکنے لگ گئ
کیان چھوڑے میری سانس روک رہی ہے اور آپ کس تکلیف کی بات کر رہے ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
آ جاۓ گی سمجھ اور تبھی کیان نے ہاتھ پیچھے کر لیے اب سے روز تمہیں ایک ازیت سے گزرنا ہو گا جو دن بدن بڑتی ہی جاۓ گی اب جاۂو اور مجھے کافی لا کر دو
کیان کیا بات ہے پلیز مجھے بتاۂیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کی آپ میرے ساتھ ایسے کیوں کر رہے ہے
او ریلی تمہیں تمہارے بھائ کے کیے کی سزا ملے گی اور تمہیں اس بات کا پچھتاوہ ہو گا کی کیوں کیوں تم ہاد علی کی بہن ہو
میرے بھائ نے کیا کیا ہے آپ کیسی باتیں کر رہے ہے کیان
اگر تم نے ایک مرتبہ بھی مزید کوئ اور سوال مجھ سے پوچھا تو تمہارے ساتھ وہ کرو گا جس سے دوبارہ سوال کرنے کے قابل نہیں رہو گی تم
کیان آپ تو مجھ سے محبت کرتے تھے نا سوچا شاید رات کو آپ سے غلطی ہو گئ ہو گی صبح مجھ سے معافی مانگے گے لیکن آپ
کیا لیکن آپ معافی اور تجھ سے مین مانگو گا تیرا صرف ایک کام ہے اس گھر میں مجھے خوش رکھنا چاہیں پھر میں تیرے ساتھ جو بھی کر کے ہو صرف تو مجھے خوش رکھے گی
اتنا کہہ کیان وہاں سے چلا گیا
کونسی بات ہے بس سے کیان میرے ساتھ ایسا کر رہے ہے بھائ نے کیا کیا ہے انکے ساتھ مجھےپتا لگانا ہی پڑے گا
No comments