Header Ads

  • Breaking News

    Anjaan Mohabbat Chapter 6 By Malisha Rana

    Anjaan Mohabbat Chapter 6 By Malisha Rana

     Anjaan Mohabbat Chapter 6 By Malisha Rana

    Below And Read This Novel

    میں کیوں ناشتہ بناۂو پہلے کبھی میں نے بناۓ ہے جو اب بناۂو گی چپ چاپ جاۂو اور ناشتہ بناۂو ورنہ 

    ورنہ کیا آپی آپ مجھ پر یوں روب نہیں جما سکتی غلام نہیں ہو آپ کی میں کبھی امی نے مجھے اتنے روب سے کوئ بھی کام کہا نہیں آپ ایسے ہی مجھ پر روب جماتی رہتی ہے 

    کیا پاگل ہو گئ ہے تو مجھے اتنی باتیں کیوں سنانے لگ گئ ہے اب بس تیرا یہ موباۂل تو اب تیرے پاس نہیں رہے گا دو یہاں پر 

    کیا میں کیوں دو اپنا موباۂل جنت کی بچی دو مجھے اپنا موباۂل مہوش زبردستی جنت سے اس کا موباۂل چھننے لگی تبھی جنت اونچا اونچا چیخ اپنی ماں کو آوازیں دینے لگی جس پر بامشکل سیڑھیاں چڑھتی ہوئ جنت کک ماں چھت پر آئ سامنے جنت کے بال بکھرے پڑے تھے اور مہوش جنت سے زبردستی موباۂل چھننے کی کوشش کر رہی تھی 

    امی دیکھیں آپی میں لگتا ہے کوئ چڑیل گھس گئ ہے جو میرے تو پیچھے ہی پڑ گئ ہے دیکھے میری حالت کیا کر دی 

    مہوش کیا پاگل ہو گئ ہو میری پھول جیسی بچی کے پیچھے کیوں پڑ گئ ہو جنت ٹھیک ہی کہتی ہے اب تو تیری شادی کر دینی ہی چاہیے 

    امی کیا کہہ رہی ہے آپ آپ کو پتا ہے اس جنت کی بچی نے مجھے کیا کہا 

    امی میں بتاتی ہو میں نے آپی سے صرف اتنا کہہ دیا کی آج وہ ناشتہ بنا لے تو اس میں ایسا کیا گناہ کر دیا امی آپ خود ہی بتاۓ امی آپی کو کوئ کھانا بنانا آتا بھی ہے ہمیشہ آپ یا پھر میں کی کوکنگ کرتے ہے 

    بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے جنت مہوش اب بس ساری دنیا نوکری کرنے کے ساتھ ساتھ گھر بھی سمبھالتی ہے اور تم کچھ زیادہ ہی بن کر دیکھانے لگ گئ ہو جاۂو اور فورن سے ناشتہ بنا کر آۂو

    امی آپ بھی اس جنت کے ساتھ مل چکی ہے 

    میں تمہارے بھلے کی ہی بات کر رہی ہو آگے جا کر کیا کوکنگ کوئ اور کرے گا اس لیے ہر چیز تمہیں خود بنانی آنی چاہیے چپ چاپ جاۂو اور ناشتہ بناۂو یہ جنت دیکھ لو پانچ سال تم سے چھوٹی ہے لیکن ہر چیز اتنی لذیذ بنانی آتی ہے اسے اور ایک تم چاۓ تک بھی ٹھیک طریقےسے بنانی نہیں آتی اب یہاں منہ کیا دیکھ رہی ہو جنت نے کالج بھی جانا ہے جا کر ناشتہ جلدی بناۂو اور بیٹا تم جا کر تیار ہو جاۂو 

    جی امی ہستی ہوئ جنت نیچے چلی گئ اور مہوش پاۂوں پٹھکاتی کچن میں 

    بہت تیز بن کر دیکھانے لگ گئ ہے نا یہ جنت صرف اسے لیے امی اور اپنے قابو میں کر رہی ہے تاقی بعد میں شادی بھی اپنی پسند سے کرتے وقت امی اس کا ساتھ دے لیکن جنت کی بچی اب تو میں بھی تجھے تیرے برے کام کو سر انجام کرنے نہیں دو گی خود کو صرف اسے معراج کی دولت نظر آتی ہے یہ نہیں کی اس کا کریکٹر کتنا گندہ ہے لالچی لڑکی 

    Click This link And Get This Novel

    Online Reading

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728