Header Ads

  • Breaking News

    Wrong Complete Short Novel Strange Love Story

    Wrong Complete Short Novel Strange Love Story

     Wrong Complete Short Novel Strange Love Story

    Below And Read This Novel 

    فہیم جب پولیس سٹیشن کے اندر جانے لگا تو عمل کے قریب گزرتے وقت اچانک سے روک گیا 

    عمل نے اپنی آنکھوں او بند کر دل میں سوچنے لگی اسے کیا ہو گیا جا کیوں نہیں رہا اندر 

    تب فہیم نے کہا عمل کیا تم ہو 

    منہ پر دوپٹہ رکھ عمل اپنی آواز کو بدل بولنے لگی نہیں میں تو نصرت ہو یہ عمل کون ہے 

    او سوری میں نے سوچا آپ عمل ہے تبھی سعدیہ نے عمل کو اونچی آواز دے کر بلایا عمل جلدی ادھر آۂو 

    عمل پیٹھ کرکے ہی کھڑی رہی تب فہیم نے ہستے ہوۓ عمل کے کان کے پاس آ کر کہا آپ کو آپ کی دوست بلا رہی ہے عمل او سوری مجھے پتا نہیں تھا کی تمہیں پیار سے نصرت بلاتے ہے 

    صاحب جی آپ کیسی باتیں کر رہے ہے میں نصرت ہی ہو وہ لڑکی کسی اور کو بلا رہی ہو گی 

    اچھا تو دیکھ لیتے ہے ایکسکیوزمی آپ ذرا ادھر آ کر بتاۓ گی کی عمل کون ہے 

    سعدیہ فہیم کی بات مان عمل کے پاس آ کر کھڑی ہو گئ عمل تم سے میں کچھ کہہ رہی ہو اندر آ جاۂو 

    عمل آنکھوں سے سعدیہ کو اشارے سے منع کر رہی تھی اور کہنے لگی بہن جی آپ کون ہے میں آپ کو نہیں جانتی اور چل کر عمل وہاں سے جانے لگی 

    تبھی سعدیہ نے غصے سے کہا عمل کی بچی اب کیا مشکل وقت پر تم ایسے کرو گی اور زور سے دوپٹہ کھینچ دیا جس کی وجہ سے اچانک عمل گرنے لگی لیکن تبھی فہیم نے پکڑ لیا 

    فہیم عمل کو دیکھے جاۓ اور عمل غصے سے فہیم سے دور کھڑی ہو گئ 

    سر آپ ہی ایس ایچ او فہیم دورانی ہے نا سعدیہ نے فہیم سے سوال کیا لیکن فہیم عمل کو ہی دیکھیں جاۓ تبھی حوالدار نے آ کر فہیم سے کہا سر پلیز اندر چلی باہر کافی گرمی ہے 

    او ہاں آپ لوگ بھی پلیز اندر چلے نا 

    فہیم کے کہنے پر سعدیہ زبردستی عمل کو اپنے ساتھ پولیس سٹیشن لے گئ 

    بھئ آج تو بہت خاص لوگ آۓ ہوۓ ہے   

    Click This Link And Read This Novel

    Online Reading

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728