Header Ads

  • Breaking News

    Blood Thirsty Witcher Urdu Short Story by Malisha Rana

    Blood Thirsty Witcher Urdu Short Story by Malisha RanaBlood Thirsty Witcher Urdu Short Story by Malisha Rana 

    Complete Short Stories By Malisha Rana Romantic Horror Short Story

    Below And Get This Story Or Online Read This Story

    ایک دن میرا چاچا جی رات کے وقت اپنی گاڑی میں سے شہر سے واپس آ رہے تھے اچانک سے ان کی گاڑی ہو گئ خراب اور وہ نشے میں ہونے کے باعث کچھ سوچ سمجھ بھی نا پا رہے تھے کی اس وقت کیا کرے اسی وجہ سے گاڑی میں سے باہر نکل کر جانے پیدل ہی چلنے لگے ہاتھ میں جام کو پکڑے وہ ساتھ ہی پیے جا رہے تھے 

    اچانک سے انہیں گلاب ک پنکھڑی کی خشبو محسوس ہوئ وہ بھی اس قرر جیسے کی کوئ گلابوں کا باغ ان کے پاس ہو وہ وہی پر ہی روکے ادھر اًدھر دیکھنے لگے تب ان کی نظر دور کھڑی ایک لڑکی پر پڑی جو کی لمبی سے بالوں کی چوٹی کو پکڑے گھوماتی ہوئ جنگل کی طرف جا رہی تھی 
     
    چاچا جی کی کافی تجسس ہوا کی اس وقت کون سی عورت جنگل میں وہ بھی اس قدر تیز خشبو لگاۓ جا رہی ہے لگتا ہے کی دیکھنا ہی پڑے گا اسے بتا دیتا ہو کی یہاں ر کافی حادثات ہوتے ہے تو اس وجہ سے یہ اپنے گھر چلی جاۓ یا پھر میں چھوڑ دو گا اس لڑکی کا بھلا سوچتا میرا چاچا اس کے پیچھے چل دیا مسلسل وہ اپنے پاۂوں میں پہنی پاۂیل کو بجاتے ہوۓ جاۓ جا رہی تھی آخر میں کچھ ہی دیر کے بعد وہ ایک جھونپڑے کے پاس روک گئ جھونپڑا کافی خستہ حالت میں موجود ہھا جہاں پر کسی کا رہ پانا تر شاید ناممکن ہو وہ لڑکی اس جھونپڑے میں چلی گئ اور اس کے پیچھے ہی چاچا جی بھی 

    ارے لڑکی تم یہاں پر کر رہی ہو جانتی بھی ہو کی یہ جگہ کتنی خطرناک ہے کہا سے آئ ہو کیونکی ہمارے گاۂوں کی تو نہیں لگتی 


    Blood Thirsty Witcher Urdu Short Story by Malisha Rana 

    Online Reading


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728