Tumhey Apna Banane Ka Junoon By Malisha Rana Complete Novel
Sneak Peak
03003163553 Contact On Whatsapp And Buy Complete Novel
" ایسے جاؤ گی باہر۔۔۔۔"
شاویز نے سرد نظروں سے اسے گھورا۔۔۔۔
" ایسے کیا ہے ، میں ایسے ہی باہر جاتی ہوں۔۔۔۔"
حیا نے کہتے خود پر ایک نظر ڈالی مگر خود پر نظر پڑتے حیا کا رنگ سرخ ہوا۔۔۔۔
" آپ آپ مم۔۔۔مجھے بتا نہیں سکتے تھے کہ میں ایسے حلیے میں آپ کے سامنے تھی اور آپ تب سے مجھے گھور رہے تھے ، اس لیے آپ کی نظریں آج مجھ پر جم گئی تھیں۔۔۔۔۔"
حیا نے روہانسی ہوتے با مشکل کہا ، اسے شاویز کی گہری نظروں کا مطلب اب سمجھ آیا تھا ، حیا نے سینے پر اپنے دونوں بازو لپیٹتے بھیگی نظروں سے شاویز کو دیکھا جو عجیب سی خماری آنکھوں میں لیے اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔
" جب ایسا نظارہ دیکھاؤ گی تو کوئی احمق ہی ہو گا جو اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک نا پہنچاۓ اور یہ ڈرامہ بند کرو نکاح میں ہو میرے۔۔۔۔۔"
شاویز نے حیا کو بازو سے پکڑے خود کے قریب کرتے اپنی انگلی سے اس کے گردن کے تل کو چھو کر اپنے اندر پنپتی خواہش کو پورا کیا مگر وہ ایسے اس تل کو چھونا نہیں چاہتا تھا جس انداز میں وہ یہ تل چھونا چاہتا تھا وہ حیا کی نازکی شاید ہی برداشت کر پاتی ، لیکن ایک دفعہ تو وہ ضرور اس تل کو اپنی شدت سے فنا کرنے کی کوشش کو عملی جامہ ضرور پہناتا ، شاویز کے لب یہ سوچ کر گہرا مسکراۓ ، اسکی نظروں کی تپش اپنی گردن پر محسوس کرتے حیا سر تا پیر لرز اٹھی تھی۔۔۔۔
حیا نے سراسیمہ ہوتے خود کو شاویز کے حصار سے چھڑوایا اب اسے شاویز سے ڈر لگ رہا تھا اس کی آنکھوں کا رنگ سرخی مائل تھا ، ان آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک اور خماری حیا کو نظر آئی جسے محسوس کرتے اسے اپنا خون رگوں میں منجمند ہوتا محسوس ہوا ، سب سے بڑھ کر جو کل تک اسے ڈائیورس دینے کی بات کر رہا تھا آج اسے اپنے نکاح میں کہہ کر اپنا حق جتا رہا تھا۔۔۔۔
Tumhey Apna Banane Ka Junoon By Malisha Rana Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments