Header Ads

  • Breaking News

    Lams E Aashqui By Malisha Rana Complete Novel


    Lams E Aashqui By Malisha Rana Complete Novel


    Lams E Aashqui By Malisha Rana Complete Novel


    " ک۔۔۔کیا مطلب کیا کہہ رہے ہو تم ایسا ہر گز نہیں ہو سکتا۔۔۔۔"


    حیران ہوتی وہ اس سے بولی وہیں اس کا کپکپاتا لہجہ اس ظالم شخص کے چہرے پر ایک طرفہ مسکراہٹ لے آیا ، مزید اسکے قریب ھوتا وہ بیڈ پر اپنا ایک پاؤں جوتے سمیت رکھتے صنم کے قریب جھکتا اسکی خوفزدہ نظروں میں گھورنے لگا۔۔۔


    " جو میں کہتا ہوں وہ کر کے بھی دیکھاتا ہوں ، سامنے دیکھو جو دیوار پر لگا ہوا ہے اسے ائیر کنڈیشنر کہتے ہیں ، اب اسے کرنے والا ہوں میں اون ، جب یہ ہائی سپیڈ پر چلے گا تو اس کی کولنگ دسمبر کے موسم میں اتنی زیادہ ھو گی کہ انسان کا خون ہی جم جاۓ اور تم اس روم میں ہو گی بند ، یہ اے سی تبھی بند ہو گا جب تم میرے قریب آنے کے لیے مان جاؤ گی ورنہ۔۔۔۔"


    اپنی بات کہتے وہ مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ واپس اپنے پوزیشن پر آ چکا تھا۔۔۔


    " ت۔۔۔ت۔۔۔تم ایسے نہیں کر سکتے۔۔۔۔"


    اس معصوم لڑکی پر یہ خوفناک باتیں اسکی سانس روکنے کا سبب بن رہی تھیں وہ اسے رکنے کا کہنے لگی جبکہ وہ ظالم شخص اے سی کو ریموٹ سے اون کرتا واپسی کو پلٹا۔۔۔


    " جتنی جلدی میری بات مان کے تم ہاں کروں گی اتنی ہی جلدی یہ بند ہو جاۓ گا ناؤ یور ٹائمز سٹارٹ ناؤ ، مجھے انتظار ھے تمہاری رضا مندی کا تاکہ پھر یہ بند ھو اور اس روم میں صرف آگ ہی برسے ہم دونوں کی بدولت اس ٹھنڈ سے چھٹکارا حاصل ھو اور گرمائش پیدا۔۔۔"


     اتنا کہہ وہ کمرے سے باہر چلا گیا اس قدر ٹھنڈ کے باعث کانپنا شروع ہو گئ تھی وہ ،  ادھر اُدھر دیکھنے پر دائیں جانب باتھروم پر نظر پڑتے ہی وہ بھاگ کر وہاں جانے لگی مگر وہ لاک تھا یعنی کہ یہ سب ارحم کے پلین کے مطابق ھوا تھا وہ کھڑی خود کی بازوؤں کو رگڑتے انھیں گرم کرنے کی کوشش جاری رکھے خود کو پرسکون کرنے کی سعی کر رہی تھی کیونکہ بار بار اس کا ضبط ختم ھوتے رانا ارحم کی بات کو ماننے کے بارے میں دماغ متفق ھوتا جا رہا تھا ، ٹھنڈ کی شدت نا قابل برداشت تھی اسکے لیے۔۔۔


    Lams E Aashqui By Malisha Rana Complete Novel


    GET NOVEL NOW

    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول

    Episode 7 Read


    Episode 6 Read


    Episode 5


    Episode 4 Read



    Episode 3 Online




    Episode 2 Read



    Episode 1 Online Reading


    8 comments:

    1. Is ka next ep kab haya ga. Please jalti upload kara.

      ReplyDelete
    2. YouTube par open nai ho raha hai. Our is ka pdf bi nai hai. Is novel ko jalti upload kara. ☹️☹️

      ReplyDelete
    3. Where r comolet episodes i cant even findd ....

      ReplyDelete
    4. Iska pdf download nahi ho raha hai

      ReplyDelete
    5. Iska pdf download krna h kese hoga

      ReplyDelete

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728