Header Ads

  • Breaking News

    Cage Of Love BY Romeesa Deniyal Complete Novel

     

    Cage Of Love BY Romeesa Deniyal Complete Novel


    Cage Of Love BY Romeesa Deniyal Complete Novel


    ابھی اس نے پہلا قدم ہی باہر رکھا تھا جب بری طرح جیک سے ٹکرائی ، اگر جو دیوار کا سہارا نا لیا ھوتا تو یقیناً گر جاتی وہ ، اسے بچانے کی کوشش میں جیک نے بھی ایک ھاتھ سے اس کی شرٹ کا فرنٹ پکڑے اسے کھینچ کر اپنے قریب کیا تھا اس کی انگلیاں روزینہ باخوبی اپنے سینے پر محسوس کر پا رہی تھی۔۔۔۔


    تیزی سے اس کا ھاتھ اپنی شرٹ سے ہٹا کر وہ اسی حلیے میں خوفزدہ سی اس اپارٹمنٹ سے باہر نکل گئی ,جیک کا خوف اسے ہر احساس سے زیادہ تھا ،ان بری یادوں کو اپنے ذہن سے نکالنے کی کوشش میں مصروف تھی وہ۔۔۔۔


    چلتے چلتے ایک شاپ سے سامنے سے گزرتے اس کی نظر ایک بزرگ خاتون پر پڑی تو یقیناً اس دکان کے اندر جانے کا ارادہ رکھتی تھی ،مگر اس سے پہلے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ھو پاتی اچانک ایک لڑکا بائیک کو تیز رفتار میں دھوڑاتا اس سمت آیا اور اس خاتون کو ہٹ کیے اسی سپیڈ سے نظروں سے اوجھل ھو گیا۔۔۔۔


    Cage Of Love BY Romeesa Deniyal Complete Novel


    Guys The Cage Of Love 

    Complete A Chuka Hai 

    👇👇👇👇👇👇

    GET NOVEL NOW 

    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر کے واٹس آپ پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناولر رابطہ کرے

    Episode 6 Read



    Episode 5 Read



    Episode 4 Read



    Episode 3 Read





    Episode 2 Online Read

    Episode 1 Online Reading

       

    3 comments:

    1. Next ep please. Kab haya ga.

      ReplyDelete
    2. Yeh novels q download nahi ho rahe hain plzz mujhe zara guide karein plz

      ReplyDelete
    3. Yaar pls inline padhne k liye link de den I'm a big fan of your novels agar complete pdf online nhi dena h to u tube PR complete den den hm usi PR padh len ge

      ReplyDelete

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728