Ab Na Phir Say Kabhi Mohobbat Ho By Malisha Rana Complete Novel
Ab Na Phir Say Kabhi Mohobbat Ho By Malisha Rana Complete Novel
" کچھ ایسا کرو کہ میں بہت خوش ھو جاؤں اور کچھ پل کے لئے ہی سہی پر میری تکلیف ختم ھو جائے۔۔۔۔"
وہ اپنے سامنے موجود آئینہ کو مسلسل اپنی نظروں کے حصار میں لیے اذیت سے بھرپور لہجے میں مخاطب ھوا جبکہ آئینہ کی جھکی نظریں اس کی اس نئی فرمائش پر فوراً اٹھیں اور اس کے چہرے کا جائزہ لینے لگی جہاں صرف کرب ہی دیکھائی دیتا تھا اور ساتھ ہی اس کی سرخ آنکھیں اس وقت اس کے نشے میں ھونے کا ثبوت دیتی تھیں ویسے کس وقت وہ نشے میں نہیں ھوتا تھا ہر ٹائم ہی تو یا تو وہ ویڈ (چرس)کی سگریٹس پیتا رہتا یا شیشہ جب سے مہوش (فاہم کی سابقہ بیوی) اسے چھوڑ کر گئی تھی تب سے ایسے ہی ھو گیا تھا وہ۔۔۔۔
"""" ایک دفعہ چیونٹی بہت تیزی سے بھاگے جا رہی تھی کسی نے پوچھا کہ ایسے بھاگتے ھوئے کہاں جا رہی ھو تو اس نے بولا کہ میرے دوست ھاتھی کا ایکسیڈنٹ ھو گیا ھے تو اسے خون دینے جا رہی ھوں۔۔۔۔""""
آئینہ نے اپنی طرف سے بہت فنی جوک سنایا تھا تاکہ وہ ھنس سکے جبکہ اس جوک پر اس کے چہرے پر ھنسی تو کیا آنی تھی بلکہ چہرے کی تاثرات مزید تن گئے تھے جنہیں دیکھ کر اس نے کانپتی ھوئی آواز میں اسے اگلا جوک سنایا مگر وہ بھی کارآمد ثابت نہیں ھوا۔۔۔۔
Ab Na Phir Say Kabhi Mohobbat Ho By Malisha Rana Complete Novel
Click This
👇👇👇
Online Reading
Koi ik novel to complete kr dn
ReplyDelete