Header Ads

  • Breaking News

    The Cage Of Love Season 2 Complete Novel By Romaisa Deniyal

    The Cage Of Love Season 2 Complete Novel By Romaisa Deniyal

     The Cage Of Love Season 2 Complete Novel By Romaisa Deniyal

    Below And Get This Novel 

    کہا پر ہو میں بامشکل سے وہ اپنی آنکھوں کو کھولتی اس عجیب سی جگہ کو دیکھتے ہوۓ بولی دماغ ابھی بھی اسکا مکمل طور پر ہوش میں نا آیا تھا ،،،


    یہ جگہ کوئ پرانا گھر تھا جسکی شاید صفائ بھی کافی دنوں سے نا ہوئ ہوئ تھی ہیزل نے جب اپنے ہاتھوں کو ہلانا چاہا تھا وہ اسکی کمر کے ساتھ لگاۓ کسی چیز سے باندھے ہوۓ تھے جیسے کی وہ کو‎ئ ہتکھڑی ہو ،،


    ک ک ک کہا پر ہو میں ہیلو کرسی پر بیٹھے بیٹھے وہ گبھراتی ہوئ مدد کے لیے پکارنے لگی لیکن عجیب بات یہ تھی کی ہیزل کے پاۂوں بندھے ہوۓ ہر گز نا تھے ،،،


    وہ اٹھ کر کھڑی ہوتی اسکی جگہ کو دیکھنے لگی تب اسے دروازے کے بارے میں پتا چلا جسکے قریب تیزی سے جاتی وہ ٹانگ کو مارے دروازے کو کھٹکھٹانے لگی ،،


    ہیلو کوئ ہے اونچی آواز میں بولنے اور دروازے کو بجانے پر اچانک سے دروازے کے لوک کو کسی نے باہر سے کھولا ،،


    جسکی آوآز کو سنے ہیزل دروازے سے تھوڑا دور ہٹ گئ ،،


    لیکن یہ دیکھ وہ ہکی بکی رہ گئ کیونکی اسکے سامنے ماۂک موجود تھا ،،


    م م م ماۂک آپ آپ مجھے بچانے کی خاطر آۓ ہے نا یہ دیکھے یہ کسی نے میرے ہاتھوں کو باندھ کر یہاں رکھا ہوا تھا ماۂک کو وہ اپنا ہیرو سمجھ رہی تھی جو کی اسے بچانے کی خاطر آیا ہے ،،


    بیٹھوں تم بازو سے پکڑے وہ ہیزل کی بات کا بغیر جواب دیے اسے واپس سے کرسی پر بیٹھنے کا کہا ،،


    ماۂک ہمیں یہاں سے جانا چاہۓ اپنے گھر ہیزل جسے ماۂک نے برے طریقے سے کرسی پر بیٹھایا تھا اسے یاد کروانے لگی ،،


    گھر جانا ہے تمہیں کونسے آئ مین اپنے گھر یا اپنے اس یار کے گھر کیونکی ایک گھنٹے میں کہا پوری ہوئ ہو گی تمہاری طلب ماۂک اسکے سامنے زمین پر بیٹھتا آخر اپنا  نکالنے کی شروعات کرنا شروع ہو گیا ،،


    واٹ آر یو سیۂنگ آپ کیا بول رہے ہے ہیزل جو کی شوکڈ ہو چکی تھی اس بات سے کی ماۂک کو کیسے پتا چلا کی یہ ڈاکٹر کے پاس جاتی تھی ،،


    وہی بول رہا ہو جو تم سن رہی ہو نہیں سمجھ کیا رکھا ہے مجھے میں کیا پاگل ہو جسے پتا نہیں چلے گا تین دن تین دن سے تم مجھے اگنور کر رہی تھی اور آج جب تمہارا پیچھا کیا تب پتا چلا کی یہاں تو پارٹی ہی بدل لی ،،


    نہیں میں کیا پورا نہیں پڑ رہا تھا تمہیں یارر ابھی تمہاری حالت کو دیکھ چھوڑ دیا کرتا تھا ورنہ جب تک میں نا تھکتا تب تم تمہارے ساتھ ........ کرتا تو ناجانے تمہارے ساتھ کیا ہوتا ،،


    ماۂک کیا بول رہے ہو آپ آئ لو یو م م میں کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی ہیزل اسے سمجھانے کی کوشش کرنے لگی ،،


    The Cage Of Love Season 2 Complete Novel Click And Get


    Click Me And Get Novel

    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول


    Online Reading

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728