Inteqam Complete Story By Queen Shah
Below And Get This Story Complete
Complete
، ارے بہت خوش قسمت ہے تو جو مجھے وقار چودھری کی خدمت کرنے کا موقع حاصل ہوا تجھے ، تجھے آج کے لیے چنا میں نے ، بس کچھ وقت خوشی دے دے مجھے پھر چلی جانا خوامخواہ میں اتنا ڈرامہ کر رہی ہے۔۔۔
نفی میں سر ہلاتے وہ جو اٹھنے کا ارادہ رکھتی تھی وقار نے پھر سے اسے دھکا دیتے بیڈ پر لیٹا دیا۔۔
مجھے جتنا منع کرے گی اتنی دوں گا تجھے ، بھلائی اسی میں ہے تیری خاموشی سے خود بھی مزے لے اور مجھے بھی ڈسٹرب نا کر۔۔۔
ایک جھٹکے سے سونیہ کے گلے میں موجود دوپٹہ کھینچ دور پھینکتا وہ اپنا کرتا اتارنے لگا اگلے لمحات کا سوچ کر ہی اس معصوم لڑکی کی جان پر بن آئی تھی وہ جو ازلان کے ساتھ سہانے خواب سجائے ہوئے تھی آج یہ درندے اسے ختم کرنے والا تھا ایک مرتبہ پھر سے اس کی منت کرتے وہ اٹھ کر دروازے کی سمت بھاگنے لگی لیکن اس کی یہ کوشش وقار سے اس کی قمیض کو دبوچ کر ناکام بنا چکا تھا اسی وجہ سے اس کی قمیض بھی پھٹ گئی اتنے ہی سے اس نے اسے پکڑا تھا۔۔۔
پیار کی زبان تجھے سمجھ نہیں آتی ، کوئی نہیں اب میرا دوسرا روپ دیکھ لے۔۔۔
Inteqam Complete Story By Queen Shah
Click This Link And Get This Novel
👇👇👇👇👇👇
مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول
Online Reading
No comments