Header Ads

  • Breaking News

    Hill The Madness By Romaisa Deniyal Complete Story

    Hill The Madness By Romaisa Deniyal Complete Story

     Hill The Madness By Romaisa Deniyal Complete Story

    Romaisa Deniyal Is A New Writer She Is A Best Friend Of Malisha Rana Her First Novel Cage Of Love Was Too Much Popular And Now She Write Much More Romantic Novels And Stories Today She Write Hill The Madness Story Which Is Based On Suspence And Romance Now Read This ,,,

    Below And Get This Novel,

    لونا بس کرو یارر کیا سب غلط باتیں سوچنے کا تم نے ٹھیکا لے رکھا ہے آج اتنا امپورٹنٹ دن ہے ہم دونوں کے لیے لیکن تو کم عمر لڑکی کو لیے بیٹھی ہو حد ہوتی ہے یارر،،


    یہ دیکھو تمہارے لیے کتنا خوبصورتی سی کمرہ سجایا سوچا شادی کرنے سے پہلے دیکھاۂو گا لیکن اب سارا موڈ ہی خراب کر دیا ہے تم نے ،،


    چارٹر جو کی لونا سا ناراض ہو چکا تھا شادی والے دن اسے کسی اور کی فکر کرتے دیکھ ،،


    اوکے مائ مسٹیک آئ ایم سوری چارٹر پتا نہیں میں بھی پاگل ہو کچھ بھی سوچتی رہتی ہو ویسے بھی جب پہلی مرتبہ ہم نے ... کیا تھا تب میرے بھی تو آنسو نکلوا دیے تھے تم نے اسکی ٹائ کو پکڑے لونا چارٹر کا موڈ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی تھی ،،


    اور تمہارے تب کے آنسو ہی ہو آج تمہیں میرے محل کی ملکہ بنانے جا رہے ہے تمہارا ....... دیکھ کر ہی تو چارٹر ریچرڈ دیوانہ ہو گیا تمہارا کیونکی آج کل کے دور میں ایسی شریف معصوم اور خوبصورت پرفیکٹ لڑکی کہا ملتی ہے ،،


    اچھا جی اگر میرا کوئ بواۓ فرینڈ رہا ہوتا اور ..... بھی کر چکی ہوتی تو کیا تم نے مجھ سے شادی نہیں کرنی تھی کیا محبت تمہاری یہی ہے ،،


    ہاں تو کیا اب ایسی لڑکیوں کو عزت تھوڑی نا بنایا جاتا ہے جن کا شوق ہوتا ہے م کو بدلنا ،،


    چارٹر کی بات لونا کو بری لگی اسی وجہ سے وہ خاموش ہو گئ ،،


    اوکے یارر ہم کیوں موڈ خراب کر رہے ہے آج شادی ہے ہماری اتنا بڑا دن اینڈ آئ کاۂنٹ ویٹ کی کب ہماری شادی ہو اور کب اس روم میں آگ برسے ،،


    چارٹر بات کو پلٹتا ہوا لونا سے کوئ اور بات کرنے لگا ،،،


    ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا کیونکی تم نے مجھے تنگ کیا ہے تو پھر آج کی رات تو اکیلے ہی سو گے تم لونا چونکی اپنی زندگی کے سب سے بڑے دن اپنے موڈ کو خراب نہیں کرنا چاہتی تھی اسی وجہ سے مزاق کرتی اسے صاف صاف بتا گئ کی وہ تو آجکی رات چارٹر کو اپنے قریب آنے دے گی ،،



    Hill The Madness By Romaisa Deniyal Complete Story

    Click This Link And Get This Story,,,

    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

         Click Me And Get Story

      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو

    Online Reading


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728