Header Ads

  • Breaking News

    Hill The Madness Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Hill The Madness Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Hill The Madness Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    03003163553 Is number ky whatsapp pr rabta kr ky mukamal novel hasil kry

    Below and get this novel

    کمرے کے ہینڈل کو پریس کیے اس نے دروازے کو کھولا لیزی کو دیکھ ارتھر جس نے صرف باتھ روب کو پہنا ہوا تھا ہاتھ میں ڈرنک کے گلاس کو ٹیبل پر رکھے صوفہ سے کھڑا ہوۓ ویری گوڈ مجھے یہی امید تھی کی تم سمجھداری کا ہی مظاہرہ کرو گی ،،


    چلو آۂو اندر لیزی کو اندر بلاتا خود ارتھر نے دروازے کو اندر سے لوک کر دیا خوف سے لیزی کے اس ٹھنڈے کمرے میں ہونے کے باوجود پیشانی پر پسینہ آنا شروع ہو چکا تھا ،،


    وہ نہیں جانتی تھی کی خود سے اتنے لمبے چوڑے جس سے اسکا اپنا ہاتھ چھوڑوا پانا بھی امپوسبل ہوتا ہے وہ کیسے اسکی جان لے گی ،،


    کیا ہوا تم ایسے کیوں کھڑی ہو بیٹھوں آرام سے دیکھو میں تمہیں درد نہیں دو گا محبت کے ساتھ سب کچھ کرنا چاہتا ہو میں لیزی کے ساتھ بڑے ہی پیار سے بات کیے وہ اسے ریلیکس ہونے کا بول رہا تھا ،،


    ساختہ ایک ہی جگہ کھڑی وہ اپنی بیک فراک کے اندر چاقو کو پکڑے ہوۓ تھی جسے دیکھ پانا ارتھر کے لیے مشکل تھا تبھی تو اسے شک بھی نہیں ہوا تھا ،،


    پہلی مرتبہ ہے تبھی اتنا ڈر ہے تمہیں لیکن آئ پرومینس اگر تم میرے ساتھ تعاون کرو تو تب تک میں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ شروعات نہیں کرو گا جب تک تم مکمل طور پر تیار نا ہو جاۂو لیزی کے قریب آۓ وہ اسے سمجھا رہا تھا چہرے پے بےحد غرور اور خوشی کی جو چاہا وہ ہمیشہ سے ہی ملا تھا اسے،،،


    اپنے پیچھے ارتھر کو آتے دیکھ وہ فورن سے پلٹنے لگی تاقی کہی ارتھر کو شک نا ہو جاۓ اسکے پاس چاقو ہونے کا ،،


    لیکن اسکے مقصد میں میں کامیابی تو اسے ہر گز نا ملی بلکی ارتھر مزید مضبوطی سے اسے کاندھے سے پکڑے شروعات مجھے کرنے دو اسکی گردن کے قریب وہ اپنا جھکاۂو کیے سر گوشی نما انداز سے بولا ،،


    لیزی کامپنے لگی اب وہ کیسے کرے ارتھر شروعات کرنے جا رہا ہے اب اگر اس نے نا مارا تو پھر بعد میں مار پانا اور مشکل ہو گا ،،


    وہ ابھی کشمکش میں مبتلہ تھی وہی ارتھر اسکے کاندھے سے فراک کو پیچھے کرتا اپنے ہونٹوں کو رکھے ہلکے سے چومنے لگا ،،


    وہی دوسرا ہاتھ کو اسکے فراک کی بیک پر لگی زپ کو نیچے کرنے میں کام لا رہا تھا ،،


    اگر ارتھر نے زپ کھول دی تو جو چاقو لیزی نے چھپایا ہوا تھا وہ اسے دیکھ جانا تھا،،


    بغکر سوچے سمجھے وہ پورا زور لگآۓ ارتھر کو پیچھے کیے چاقو کو باہر نکالتی ارتھر کو مارنے لگی ،،


    لیکن اپنے کامپتے ہاتھوں سے ارتھر کے سینے پر وار کرنا اسی پر مہنگا پڑا راستے میں ہی ارتھر اسکے ہاتھ کو پکڑے چاقو کو ایک ہی جھٹکے سے چھینتا تو مجھے مارنا چاہتی تھی بہت کر لیا تیرا لحاظ اتنی اوقات ہمت تو کسی کی نا ہوئ تھی جو مجھے مارنے کی کوشش کرے چاقو کو برے طریقے سے فرش پر پھینکتا ایک زور دار تھپڑ لیزی کے چہرے پر دے مارا ،،،


    جسے برداشت نا کر پاتی وہ فرش پر جا گری لیزی کو معلوم تھا کی اس سے یہ کام نہیں ہو پاۓ گا لیکن اس لڑکی کے فورس کرنے پر اس نے اپنے لیے بےحد مشکل پیدا کر لی تھی ،،


    چل اٹھ بالوں سے پکڑتا وہ لیزی کو واپس سے کھڑا کرنے لگا ،،


    چھوڑو مجھے تمہارے اندر رحم نام کی چیز ہے بھی کے نہیں وہ روتی ہوئ اسے انسانیت یاد کروا رہی تھی ،،


    نہیں ہے رحم جب قسمت نے مجھ پر رحم نہیں کیا تھا تو پھر میں کیوں کرو شاید ہینری کا اسکی بیوی کے ساتھ غلط کرنا ہی وہ اصلی وجہ تھی جو روز وہ لڑکیوں کے ساتھ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔  غصہ نکالا کرتا تھا ،،


    چھوڑو مجھے بچاۂو لیزی مدد کے لیے چیلانے لگی کی آخر کوئ تو اسکی مدد کرے لیکن ارتھر اسے زبردستی کھڑا کرتا بستر پر پھنکا وہی بستر جہاں روز لڑکیوں کے ہاتھوں کو رکھے ارتھر پیچھے سے انکے ساتھ ۔۔  ۔ ۔  ۔  کیا کرتا لیکن اب لیزی کے ساتھ وہ کیا کرنا چاہتا تھا ،،


    مکمل طور پر بستر پر بیٹھتی وہ ادھر اًدھر دیکھنے لگی کی کس ساۂڈ سے نیچے اترے وہ اس بیڈ سے ،،


    ارتھر اپنے باتھ روب کی ڈوری کو کھولتا اسے اتارنے لگا ،،


    وہ سب ابھی کے ابھی کرنے کا ارادہ رکھتا تھا چونکی غصہ ہونے کے ساتھ ساتھ لیزی کی کی جانے والی حرکت کی سزا بھی تو آخر دینی تھی اسے ،،


    بغیر ارتھر کی جانب دیکھتے وہ دوسری ساۂڈ سے بستر سے نيچے اترنے لگی اب کی مرتبہ وہ یہاں سے بھاگنے کا ارادہ رکھتی تھی ،،


    لیکن ہاتھ اسے ٹانگ سے پکڑے پیچھے کی جانب کھنچتا بڑی چلاک سمجھتی ہے تو خود کو سب سے الگ طریقے سے تیرے ساتھ رویہ اختیار کیا لیکن شاید تجھے تو کچھ اور ہی چاہۓ تھا ،،،


    بستر پر خود بھی گھٹنوں کے بل چڑھتا وہ لیزی کے وجود پر جھکاۂو کیے بولا ،،

    Hill The Madness Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو










    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728