Header Ads

  • Breaking News

    My Vampire Lover Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    My Vampire Lover Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     My Vampire Lover Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    03003163553 is no ky whatsapp pr rabta kr ky pura novel kharedy

    Below And Get This Novel

    میں نے ایک لڑکی کو اغوا کر کے اپنے ہی گھر میں رکھا ہوا ہے لیکن کیوں مجھے کیا لینا دینا اس سے کچھ دیر سوچتا آخر وہ خود ہی سے سوال گو ہوا ،،


    میں کیا کرو اب میں بدلا لینے کی خاطر گیا لیکن اسے ہی اٹھا لایا کیا کرو کیا کرو مجھے ہو کیا گیا ہے یہ سبھی ڈریک کی وجہ سے ہے جب سے اس نے شادی کی ہے میں بھی اپنی سمجھداری کھو سا بیٹھا ہو پتا نہیں کچھ بھی کر دیتا ہو مجھے انسانوں میں کوئ انٹرسٹ نہیں نا ہی اس لڑکی میں کوئ انٹرسٹ ہے میں جاتا ہو اور اسے آزاد کر دیتا ہو جون خود بھوکلا سا گیا تھا کبھی فروزن کو اپنے پاس رکھنے کی بات کرتا تو کبھی اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کرتا ،،


    فیصلہ کیے وہ اپنے روم میں چلا گیا لیکن ابھی اس نے دروازہ کھولا ہی تھا کی اپنے سامنے فروزن کو برہنہ دیکھ چونک گیا چونکی وہ گیلا سیوۂمنگ سوٹ پہن کر نہیں بیٹھ سکتی تھی تبھی جون کی جیکٹ کو وہ پہننے کی خاطر اسے اتارا تھا لیکن اپنے سامنے جون کو دیکھ وہ گھبراتی تیزی سے اسکی جیکٹ کو اتار خود کو چھپا لیا ،،


    جون کا منہ کھولے کا کھولا تھا مانو وہ ساختہ سے رہ گیا ہے فل حال ہمت نا ہو رہی تھی اسکی کی وہ کچھ بول سکے ،،


    ت ت تم یہاں پر کیا کرنے کی خاطر آۓ ہو م م مجھے جانا ہے آخر فروزن ہی بول پڑی موضوع بدلتی ،



    ہاں وہ تم نے میرے کپڑے کیوں پہنے ہے دیکھو یہ جیکٹ میری فیورٹ ہے اسے اتارو جون بھی واپس ہوش میں لوٹتا اس سے مخاتب ہوا ،،


    کیا سب کپڑے جکٹس ایک ہی رنگ اور ڈیزاۂن والی ہے پھر الگ کیا اور ویسے بھی تم مجھے یہاں اغوا کر کے لاۓ ہو فروزن بھی بغیر لحاظ کے فورن سے جواب دے گئ ،،،


    دیکھو یہ کپڑے میرے فیورٹ ہے اور تم ویسے پھر لو ویسے بھی بغیر کپڑوں کے تم زیادہ حسین لگتی ہو جون کے منہ سے خود با خود ایسے الفاظات نکل پڑے ،،


    واٹ تمہیں معلوم بھی ہے کی کیا بول رہے ہو تم مجھے تم جیسے ٹھرکی انسان کے ساتھ ایک سیکنڈ کے لیے بھی نہیں رہنا جیکٹ کے بٹن لگاۓ وہ دروازے کی جانب بڑھی لیکن جون دیوار پر ہاتھ رکھے دیکھو آرام سے بات کرتے ہے ،،


    میں بھی نہیں چاہتا کی تمہیں زبردستی رکھو اپنے پاس لیکن پتا نہیں مجھے کیا ہو گیا ہے دو دن سے اتنا بےچین تھا نا سکون سے نیند آ رہی تھی اور نا ہی چین اب مجھے نظر لگی ہے یا تم نے کوئ کالا جادو کر دیا ہے مجھ پر تمہارے بارے میں ہی سوچے جا رہا تھا ،،،


    اب تم کوئ اتنی حسین پری تو ہو نہیں سوکھی سی ڈنڈی لیکن بار بار پھر بھی تمہارے یہ لال بال اور سید روشن پتلا سا چہرا میری آنکھوں کے سامنے آۓ جاۓ وہ انسلٹ کر رہا تھا فروزن کی یا تعریف یہ فروزن بھی نا جانتی تھی ،،


    اب تم میری پروبلم کا حل نکال دو پھر چلی جانا ،،


    آخر اپنے اس مرض جس میں یہ لاحق ہو چکا تھا کا علاج کرنا اس نے فروزن پر ہی چھوڑ دیا ،،


    م مجھے نہیں پتا تم جا کر ڈاکٹر کو چیک کرواۂو ویسے بھی میں اپنا علاج تو ڈھونڈ نا سکی تھی پھر پتا نہیں کیسے تم نے ٹھیک کر دیا فروزن نے مشورہ دیا لیکن اسے مکمل طور پر ریجکٹ کیے ہاں بلکل سہا کہا جیسے تمہارا علاج میں نے کیا ویسے ہی تم بھی میرا علاج کرو م م مجھے فرق نہیں پڑتا سواۓ اپنے بھائ اور جیکی کے سوا اور کسی کی بھی نہیں پرواہ لیکن تم پانچ فٹ کی لڑکی نے کیا کیا ہے مجھ پر جو تمہارا خیال بار بار آتا ہے مجھے ،،،


    جون بات بھی ڈاٹنے جیسی کر رہا تھا ،،


    مجھے نہیں پتا بس مجھے جانا ہے مت سوچے میرے بارے میں اور لے آۓ اپنی زندگی میں کوئ ایسی جو تمہاری سوچ اور دل پر قابض ہو جاۓ فروزن کا لہجہ دھیمہ ہو چکا تھا ،،


    دیکھو اتنے سال ہو چکے ہے ہزاروں لڑکیوں کے ساتھ ریلیشن بنایا لیکن صرف ایک رات کا مجھے تو کئ لڑکیوں کی شکل بھی نہیں یاد لیکن تم میں ایسا کیا ہے جو تم مجھے اتنا یاد آئ تمہارے اپنے پاس رکھنے کا دل چاہا اور تم بھی تو تم نے اپنی زندگی میں کسی بھی مرد کو اہمیت نا دی سواۓ میرے میں ہی پہلی دفعہ تمہارے قریب آیا کیوں تم خود بول رہی ہو کی تمہارا علاج جو کوئ ڈاکٹر نا کر سکے میں نے کیا کیوں اسکا جواب تو تمہارے پاس ہو گا ہی تم نے مجھ پر ہی بھروسہ کیوں کیا وہ ایک ساتھ سوالوں کے بوجھ تلے فروزن کو دبا رہا تھا ،،


    فروزن کی جانب بڑھتا وہ اسے جواب دینے کا بول رہا تھا،،،


    رونے والی شکل بناتی وہ پیچھے قدم لے جاۓ آئ ڈونٹ نو م مجھے نہیں پتا ،،،


    تمہیں معلوم ہے تم نے مجھے تھپڑ تک مارا کیوں یہ بات صرف ایک رات گزارنے تک کی نا تھی جون ہر بات کا قصور وار فروزن کا ہی ٹھہرا رہا تھا ،،

    My Vampire Lover Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728