Header Ads

  • Breaking News

    My Wolf Boyfriend By Romaisa Deniyal Complete Novel

    My Wolf Boyfriend By Romaisa Deniyal Complete Novel

     My Wolf Boyfriend By Romaisa Deniyal Complete Novel
    Below And Get This Novel
    ش ش ش شاید وہ اپنے کمرے میں چلا گیا ہو ایلیسا بس اب جلدی سے یہاں سے بھاگ نکل اس سے پہلے کی وہ تجھے دیکھے اور آج کی رات اس گھر میں میری چیخوں کی آواز گونجے اسکے اپنی حیوانیت کو میرے وجود کو نوچے نکالنے کے باعث 

    خود کو سمجھاتی آخر وہ اٹھ کھڑی ہوئ بغیر ادھر اًدھر دیکھے وہ اندھا دھند دروازے کے پاس گئ لیکن جب اس نے اسے کھولنے کی کوشش کی تو دروازہ بند دیکھ اسکی بچی کچی ہمت بھی زایعہ ہو گئ 

    یہ بند کیوں ہے کہی اس شخص کو پتا تو نہیں کی میں یہاں پر ہی ہو ابھی اس نے اس مطلق سوچا ہی تھا کی اسکے پیچھے سے ایک بھاری باروب لیکن دلکش آواز نے اسکی دھڑکنوں کع بند کر دیا 

    تم کون ہو اور یہاں پر کیا کر رہی ہو اس شخص کی آواز میں غصہ بھرا ہوا تھا 

    خوف کے مارے آنکھیں کھولی کی کھولی وہ ساختہ وہی پر ہی کھڑی تھی اتنی ہمت تو اس میں ہرگز موجود نا تھی جو وہ پلٹ کر اس شخص کی باتوں کا جواب دے سکے 

    تم سے کچھ پوچھ رہا ہو کون ہو تم کیا چوری کرنے آئ ہو یہاں پر یا ابھی خود اپنے دماغ میں ایلیسا کو دیکھ سوچ وہ بتا ہی رہا تھا ایلیسا اسکی بات کو کاٹتی خود اپنی صفائ پیش کرنے لگی 

    م م میں ایلیسا ہو یہاں پر کام کرتی ہو میں ل ل لیکن آج غلطی سے ٹائم کا پتا نا چل سکا م م مجھے معاف کر دیں پلیز میں دوبارہ کبھی بھی ایسی غلطی نہیں کرو گی پلیز فل حال مجھے یہاں سے جانے دیں 

    ایلیسا جو کچھ بھی منہ میں آیا اس نے اس شخص سے بول دیا 

    تم یہاں سے نہیں جا سکتی جان بوجھ کر تم یہاں پر روکی ہو وہ شخص نیا حکم ہی جاری کر چکا تھا 

    ک ک کیا پلیز معاف کر دیں پلیز میرا ریپ مت کیجگا م م م م میں بہت شریف گھرانے سے ہو ی ی یہ سب نہیں کر سکتی وہ روتی ہوئ بھیک مانگتی سیدھا وہی بات کرتی پیچھے کی جانب پلٹی 

    واٹ حیران ہوا وہ شخص ابھی اتنا ہی بولا تھا کی آخر ایلیسا کیا بول رہی تھی 

    لیکن ایلیسا کا اس شخص کی جانب چہرا کرنا ایک زور دار چیخ اس ویران محل میں گونجانے کا باعث بنا 

    ب ب ب بھیڑیا ب ب بچاؤ اپنے سامنے کافی لمبا چوڑا سفید رنگ کا بھیڑیا جو کی دو تانگوں پر کھڑا اسی کی جانب دیکھ رہا تھا بالوں سے بھرپور وجود کسی بھی انسان کو کچا چبا جاۓ ایلیسا کی جان لینے کا باعث بنا اپنے سامنے کسی درندے کو دیکھ آخر وہ بےہوش ہوۓ زمین بوس ہو گئ

    My Wolf Boyfriend By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو


    Online Reading  



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728