Header Ads

  • Breaking News

    Fear In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Fear In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel


     Fear In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Below And Get This Novel

    Fear In Love By Romaisa Deniyal Buy Now Most Romantic Price Only 500


    ایکسکیوزمی سر دروازے کو نوک کیے ایک کالے رنگ کی یونیفوم میں ملبوس شخص کمرے میں داخل ہوا 


    سامنے موجود صوفہ پر بیٹھے شخص جو کی بغیر کپڑوں کے سامنے موجود ٹیبل پر ٹانگوں کو رکھے آنکھوں کو بند کیے بیٹھا تھا کو آواز لگاۓ 


    سر یہ جو آپ نے کہا تھا ویسے تیار کیے لڑکی کو لے آۓ ہے ہم کمرے کے اندر اشارہ کیے وہ ایک لڑکی کو بلاۓ بولا 


    آنکھوں کو کھولے وہ درست ہوۓ بیٹھتا اس لڑکی کو سر سے لیے پاؤں تک غور سے دیکھے ملازم کو ہاتھ سے اشارہ کیے یہاں سے جانے کا کہا 


    وہ لڑکی صرف .......... اور ....... کو پہنے ہوئ تھی باقی مکمل وجود .......... تھا اسکا لیکن عجیب بات تو یہ تھی کی اس لڑکی نے اپنے چہرے پر ماسک لگایا ہوا تھا 


    ہیلو سویٹ ہارٹ آ گئ تم ناجانے کتنا ہی عرصہ تمہارا انتظار کیا ہے میں نے روز خوابوں میں تمہیں اپنی باہوں میں لیے سکون کی نیند سویا ہو لیکن تمہاری بےرخی جب جب بھی دیکھی بڑی تکلیف ہوئ مجھے خیر آج تم خود چل کر میرے پاس میرے کمرے میں آ چکی ہو کھڑا ہوۓ وہ چلتا اس لڑکی کے نزدیک آۓ اپنے دلی جذبات بیاں کر گیا 


    تجھے پانے کی خاطر ناجانے کیا کچھ کرتا رہا ہو میں کیونکی تمہاری مرضی چاہیں مجھے تمہاری آنکھوں میں اپنے لیے محبت چاہتا ہو میں تم مجھے پانے لیے تڑپوں ایسی تڑپ دیکھنی ہے مجھے گول گول چکر وہ اس لڑکی کے گرد لگاۓ ایک ہی جھٹکے میں اسے بالوں سے پکڑے اسکے سر کو اوپر کی جانب کر گیا 


    چونکی اس لڑکی نے اپنے چہرے پر ماسک لگایا ہوا تھا وہ شخص پاگلوں کی طرحاں اپنا چہرا اسکی گردن کے نزدیک لے جاۓ اس لڑکی کی خشبو اپنے اندر سمیٹنے کی کوشش کرنے لگا 


    سر کیا کر رہے ہے آپ مجھے درد ہو رہی ہے وہ لڑکی بالوں کے کھنچنے کے باعث درد سے بولی 


    اپنی آنکھوں کو کھولے وہ غصے سے اپنے دانتوں کو بینچتا اس لڑکی کے چہرے پر لگے ماسک کو پکڑے برے طریقے سے کھنچتا اتار گیا ۔


    تو میری ڈونا ہو ہی نہیں سکتی تیرے وجود سے اسکی خشبو کا آ پانا امپوسبل ہے میری ڈونا کے چہرے کا ماسک لگانے کے باوجود تو وہ نا بن سکی جو بھی ہو تیری جو اوقات ہے تو وہی کام کر جب تک میری ڈونا مجھ سے دور ہے تب تک تجھ جیسی لڑکیوں سے خود کو تسکین دلواتا رہو گا 


    برے طریقے سے وہ اسے بالوں سے دبوچے اپنے آگے زمین پر بیٹھانے لگا وہ لڑکی بھی عادی تھی ایسے مردوں کے ظلم کو سہنے کی 


    03003163553 contect on whatsapp and buy most romantic suspensefull novel


    Fear In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو


    Online Reading

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728