Header Ads

  • Breaking News

    Mad In Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Mad In Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Mad In Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Below And Get This Novel

    ارتھر کو اپنی جانب دیکھتے دیکھ وہ شاور کو بند کرتی چلتی ہوئ اسکے قریب آنا شروع ہو گئ 


    اپنے قریب ڈیزی کو آتے دیکھ ارتھر بھی جزباتی ہوۓ اسکے چہرے کو چومنے کی خاطر آگے بڑھا لیکن اسکے مقصد میں ناکامی ڈیزی نے اسکے منہ پر ہاتھ رکھے ابھی انہیں کہے اسے باتھ سے باہر لے گئ 


    ارتھر کی لگائ ہوئ ٹائ کو اپنے ہاتھوں سے پکڑے وہ کھولتی ہوئ تمہاری آنکھیں یوں کیوں بتا رہی ہے مجھے کی میرے واپس آنے کی خوشی تمہیں نہیں ہوئ 


    ڈیزی کا سوال ارتھر کو چونکا گیا 


    تم ایسا سوچ بھی کیسے سکتی ہو میں اپنی زندگی کے واپس لوٹنے پر خوش کیوں نہیں ہو گا 


    تو پھر اس جام کا سہارا تم نے آج کیوں لیا اسکے ہاتھوں کو پکڑے جو ٹائ اس نے اتاری تھی اسی سے ارتھر کے دونوں ہاتھوں کو آپس میں باندھنا شروع ہو گئ 


    ڈیزی تم ناراض تھی اسی وجہ سے ٹینشن ہوئ مجھے اور میں ............... کرنے لگا ارتھر کو یہ تک بھی معلوم نا چل سکا کی ڈیزی نے اسکے ہاتھوں کو باندھ دیا ہے 


    ناراض تو اب بھی ہو لیکن پھر جو سرپرائز تمہیں دینے کے بارے میں پرومیس کیا تھا اسے سوچ سب بھول گئ میں اپنے بڑے ناخن کی انگلی کو ارتھر کے چہرے پر پھیرتی وہ سرپرائز کی بات کرنے لگی


    کون سا سرپرائز ارتھر کو ابھی بھی پتا نہیں چل رہا تھا 


    آج کی رات مجھ پر ترس نا کھانے والا سرپرائز ارتھر کے سینے پر ہاتھ رکھے وہ پیچھے پڑے صوفہ پر گراۓ اسے بتا گئ 


    ڈیزی یہ کیا تم نے میرے ہاتھوں کو کیوں باندھا ہے آخر تم کیا کرنے والی ہو اسے عجیب لگ رہی تھی ڈیزی کی حرکتیں 


    محبت کرنا چاہتی ہو تم سے اتنی جو ایک ماہ کی کسر کو پورا کر سکے اپنے بھیگے بالوں کو ایک سائڈ پر کرتی اپنے خطرناک ارادوں کے مطلق اس نے بتایا 


    ڈیزی کیا مطلب ہے تمہارا پلیز ہاتھوں کو تو کھولو ارتھر جانتا تھا کی ہاتھوں کو باندھے ہوۓ وہ ڈیزی کے قریب کیسے آۓ گا 


    شی شی شی اسکے لبوں پر اپنی انگلی کو رکھتی وہ اسے چپ کرنے کا کہہ خود اپنی ٹانگوں کو پھیلاۓ اسکی گود میں بیٹھ گئ ۔


    تمہاری سزا بھی یہی ہے میرے قریب چاہ کر بھی نا آ سکنا وہ اسکی گود میں بیٹھی ہوئ مکمل ........... اسکا بھیگا وجود جو کی یوں ارتھر کی گود میں بیھٹنے کے باعث اسکے کپڑوں کو بھی گیلا کر رہا تھا 

    Mad In Love Season 2 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728