My Vampire Lover Season 3 By Romaisa Deniyal Romantic Novel
Below And Get This Novel
This Novel Plot
ایک حیوان کی قید میں رہنے والی لڑکی کیا اس درندے کو انسان بنا پاۓ گی یا ہو جاۓ گی اسکی زندگی برباد موسٹ رومینٹک ناول پورا ابھی خریدے
Sneak peak
ایک بڑا سا کمرا جہاں پر ایک سائڈ پر ٹب موجود تھا سرخ رنگ کے پانی سے بھرا دروازے کو کھول وہ وجود اندر داخل ہوا جسے آتے دیکھ میگی اسکے نزدیک جاتی
مالک میں نے تیار کر دیا ہے وہ لڑکی بہت ناٹک کر رہی تھی تھوڑی سی جڑی بوٹی میں نے زبردستی اسے کھیلا دی اب وہ زیادہ تماشہ نہیں کرے گی وہ دیکھے کیسے آرام سے بیٹھی ہے اس خون سے بھرے ٹب میں مکمل تفصیل کے ساتھ وہ اپنے مالک کو بات بتا گئ
ٹھیک ہے اب تم جاؤ یہاں سے وہ شخص اسے وہاں سے جانے کا حکم دے گیا
ہ ہ ہاں م میں چلتی ہو وہ نہیں جانا چاہتی تھی اپنی نظروں کے سامنے اس لڑکی کی جان جاتی وہ دیکھنے کی خواہش مند تھی لیکن اب اپنے مالک کا حکم ٹال نا پانے کے باعث وہاں سے جانا ہی پڑا
اپنے وجود پر پہنی سرخ رنگ کی شرٹ کو اتارتا وہ ٹب کے نزدیک جاۓ اس میں بیٹھی بغیر کپڑوں کے لڑکی کو غور سے دیکھنے لگا جو نیم بےہوش سی ایک ہی بات بڑبڑاۓ جاۓ
مجھے جانے دو پلیز م م مجھے گھر جانا ہے
اس معصوم لڑکی کی بات کو اگنور کرتا وہ شخص خود بھی اس ٹب میں بیٹھتا ایرا کو بازو سے پکڑے اپنی جانب کھنچا
پ پلیز جانے دو م مجھے ابھی بہت کچھ کرنا ہے بند آنکھوں کے ساتھ وہ ایک مرتبہ پھر سے وہی بات رپیٹ کر گئ
اسکے سینہ تک سے نیچے کا وجود اس خون میں ڈوبا ہوا تھا تبھی بغیر کپڑوں کے بھی اسکے وجود کے اہم حصوں کو وہ شخص دیکھ نہیں سکتا تھا
اپنی آنکھوں کو بند کیے وہ شخص اپنے دانت باہر نکالنے لگا آنکھیں ایک مرتبہ پھر سے سرخ ہونے لگی تھی اسکی وہ اپنے اصلی روپ میں آ رہا تھا
منہ سے باہر آۓ دو بڑے اور نوکیلے دانت وہ اس معصوم لڑکی کی گردن کے نزدیک لے جانا شروع ہو گیا یعنی کی اب وہ اسکی جان لینے ہی والا تھا
اپنے بلکل نزدیک اس شخص کو آتے دیکھ ایرا اپنے چہرے کو پیچھے کرتی نو پلیز مجھے کس مت کرنا میں نے برش نہیں کیا ہوا ایرا کی بات اس شخص کو وہی پر ہی روک گئ
م م مجھے جانا ہے تم سب لوگوں کو اتنی سی بات میری سمجھ کیوں نہیں آ رہی وہ ٹب میں سے کھڑی ہونے لگی اسی شخص کے کاندھے پر ہاتھ رکھتی یوں اچانک سے اسکا کھڑا ہوا اسکے چھپے ہوۓ وجود کو برہنہ کر گیا
خون کے باعث سرخ ہوا پڑا اسکا خوبصورت وجود سفید رنگت کی جگہ اس وقت وہ سرخ رنگ کی دیکھائ دے رہی تھی
وہ بےشک اس شخص کے سہارے کھڑی تھی لیکن ٹانگیں جواب دیتی وہ اسی شخص کے اوپر گر گئ
ایرا کو وجوداس وقت کافی سرد تھا وہی رونگھٹے بھی اسکے کھڑے تھے جسکا اثر اسکے ............. پر بھی پڑا ہوا تھا وہ اس وقت کافی ٹائٹ اور ................ اکڑے سختی پکڑے ہوۓ تھے
یوں اس لڑکی کا خود پر گرنا دیکھ اس شخص کو نارمل کر گیا اسکے دانت واپس منہ کے اندر چلے گۓ جہاں اسکا ارادہ اس لڑکی کی جان لینے کے تھا وہی اب وہ کچھ اور کرنے کے مطلق سوچنے لگا
کسی پھول کی پنکڑی کی مانند وہ ایرا کو گود میں اٹھاۓ ٹب سے باہر نکالتا بستر کی جانب لے جانے لگا
My Vampire Lover Season 3 By Romaisa Deniyal Romantic Novel
Click And Get This Novel Now
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو
No comments