Header Ads

  • Breaking News

    Basement By Nimra Tariq Complete Novel

    Basement By Nimra Tariq Complete Novel

    Basement By Nimra Tariq Complete Novel

    This Story Based On 

    گھر کے بیسمینٹ میں ایک خاتون کا ایسا کونسا راز موجود ہے جو سب کو خوفزدہ کر دے جاننے کے لیے حاصل کرے مکمل ناول

    Sneak Peak

    تم پین میں ہو کیا۔۔۔۔


    سیدھا اس نے وہی سوال کیا۔۔۔۔


    نہیں میں تو انجوائے کر رہی ہوں اس میں پین تھوڑی ہے راستہ کلئیر تو کر چکے ہو تم ، ہائی وے ہے اب بلاک روڈ نہیں۔۔۔۔


    بے شرمی سے ہنستی وہ پھر سے وہی ........ گئی۔۔۔۔۔


    نہیں یار ابھی کسی لڑکی کے رونے اور درد سے کراہنے کی آواز سنی میں نے جیسے بہت تکلیف میں ہو وہ میرے گھر سے تو نہیں آ رہی پھر تمہاری طرف ہی یہ لڑکی موجود ہے دھیان سے سنو تو۔۔۔۔۔


    سنجیدگی سے وہ اس سے مخاطب تھا امورا کو یہ سب اسکا مذاق لگا وہ تھا بھی بہت فنی۔۔۔۔


    ہاں ٹھیک بول رہے ہو تم سب سمجھ جاتے ہو سرجیو بے بی اب تمہاری یاد میں میں تڑپ ہی اتنا رہی تھی کہ ایک لڑکی کو کڈنیپ کر اپنے روم میں لے آئی اسے میں دن کے وقت روم کے نیچے بیسمنٹ میں رکھتی ہوں اور جب رات چھا جائے تب اسے باہر نکال ...... کرتی ہوں اسکا وہی رو کر مجھے فاسٹ فاسٹ بول رہی ہے اب۔۔۔۔


    قہقہ لگائے ہنستی وہ سرجیو سے الٹا مذاق کرنے لگی کہ پھر سے کسی شور کے ساتھ لڑکی کے کراہنے کی آواز گونجی جو اتنی بلند اور واضح تھی جیسے امورا کے کمرے سے ہی آ رہی ہو۔۔۔۔


    یہ یہ کیا ہے۔۔۔۔


    اب اسے بھی ڈر لگا اٹھ کر بیٹھتی وہ موبائل بیڈ پر ہی رکھ فرش پر اتر گئی بالکل ...... تھی وہ۔۔۔


    امورا کیا ہوا کچھ تو بولو کہاں گئی تم۔۔۔۔


    وہ اسے پکارنے لگا جبکہ امورا دور دیوار کے پاس جاتی کان اسکے ساتھ لگائے سننے کی کوشش کرنے لگی

    Basement By Nimra Tariq Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728