I Never Forget Him Complete Story By Emile Rana
Below And Read Complete Story
میرا نام رائلا ہے ہمیشہ سے ہی سکول کالج یونیورسٹی سب جگہ نمبر وان رہنے کی عادت ہے مجھے اسی باعث میرے گھر والوں اور دوستوں کو مجھ پر فخر رہتا ساتھ ہی ساتھ مجھ ہر مرنے والے عاشق بھی بہت سے پیدا ہو چکے تھے یہی وجہ تھی جو میرے اندر غرور اس قدر پیدا کر گئ میں تو لوگوں سے بات بھی اپنے غرور میں آ کر کیا کرتی کسی کو کچھ بھی نہیں سمجھتی بس اپنی زات اور خود سے محبت تھی مجھے اپنے پیرنٹس تک کے ساتھ بتمیزی کرنا میری عادت بن چکی تھی
ایک بڑی نوکری کی مجھے آفر ملی میں تو مانو اسی کا انتظار کر رہی تھی جلدی جلدی بیگ باندھے شہر نوکری کرنے چلی گئ بڑی سی کمپنی میں مجھے ایک اچھی نوکری مل چکی تھی بہت دل و جان لگاۓ میں کام کرتی اسی باعث بوس نے مجھے کچھ ہی مہنوں میں پرموشن تک دے دی اب تک اس جگہ بھی میرا نام بن چکا تھا
وہی آفس میں کام کرنے والا ایک شخص میری محبت میں گرفتار ہو گیا وہ میرے آگے پیچھے گھومتا رہتا چونکی مجھ میں اتنا غرور بھر چکا تھا میں اس ڈانٹ لگاۓ جان چھوڑ دو میری بولتی رہتی پر وہ شخص بےشرم قسم کا میری باتوں کو سنانا یوں سنتا مانو اسکی تعریف ہو رہی ہو
I Never Forget Him Complete Story By Emile Rana
Online Reading
No comments