Header Ads

  • Breaking News

    My Love For U In Urdu Complete Novel By Emile Rana

    My Love For U In Urdu Complete Novel By Emile Rana

     My Love For U In Urdu Complete Novel By Emile Rana

    Below And Read Online

    پرانے وقتوں کی بات ہے جب بادشاہت چلا کرتی تھی وہی ایک علاقہ جہاں بادشاہ سکندر کی حکمرانی تھی بادشاہ سکندر جتنے بہادر ہونے کے باعث مشہور ہوا کرتے تھے وہی انکے مشہور ہونے کی وجہ اپنی سلطنت میں دو محبت کرنے والوں کو آپس میں نا ملنے دینے سے بھی تھے


    جب کبھی بھی انہیں خبر مل جاتی کی انکی سلطنت میں کوئ عشق کر بیٹھا ہےفورن اسے سزاۓ موت سنا دیا کرتے اس ڈر کے باعث لوگوں نے محبت لفظ کو ہی گناہ سمجھے کرنا چھوڑ دیا 


    جبکی بادشاہ چالیس برس کی عمر ہونے کے باوجود بھی اکیلے تھے انہوں نے اب تک شادی نہیں کی تھی 


    جہاں انکی سلطنت میں لوگوں محبت کو پاپ سمجھتے وہی دو نوجوان کب اس عشق میں مبتلا ہو گۓ پتا ہی نا چلا لڑکی اس گاؤں کے سب سے مشہور مٹھائ والی کی بیٹی تھی وہی لڑکا اس علاقے میں جوتے بنانے والے کا بیٹا تھا

    My Love For U In Urdu Complete Novel By Emile Rana

    Online Reading


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728