Header Ads

  • Breaking News

    I Can Do Everything For Love By Emile Rana Complete Novel

    I Can Do Everything For Love By Emile Rana Complete Novel

     I Can Do Everything For Love By Emile Rana Complete Novel

    Below And Read This Novel
    ایک دن میں اپنے دو سالہ بیٹے کو لیے باہر گئ ہوئ تھی جب ایک مرتبہ پھر سے میری ملاقات ویلیم سے ہوئ وہ کافی بدل چکا تھا اور پہلے سے بھی کہی زیادہ ہنڈسم ہو چکا تھا جتنا میں اسے دیکھ کر حیران تھی اس سے کہی زیادہ ویلیم مجھے ایک بچے کے ساتھ دیکھ کر شوکڈ تھا 

    مجھ سے رہا نہیں گیا اور ویلیم کو سب سچ بتا دیا اب تو شاید ہم دونوں نہیں مل پاۓ گے یہی سوچا تھا میں نے مگر پھر بھی ویلیم کسی نا کسی بہانے سے مجھے پھر سے ملنے لگا ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جتنا بھی وقت گزارتے میرے لیے وہ سب سے بہترین لمحات میں سے ایک ہوا کرتے تھے 

    میں شادی شدہ بچے کی ماں تھی یہ اپنے شوہر اور بیٹے کو دھوکا دینے جیسا تھا مگر میں ویلیم کے ساتھ اسکے گھر جانا شروع ہو گئ جو کام ہم تب نہیں کر پاۓ اب کرنا شروع ہو گۓ تھے بےشک ہم رشتے میں نا جڑ سکے مگر میرے وجود پر ویلیم کے نشان پاۓ مجھے بےحد خوشی تھی وہ جب جب میرے پاس آتا مجھے بےحد سکون نصیب ہوتا تھا 

    I Can Do Everything For Love By Emile Rana Complete Novel

    Online Reading




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728