I Feel Someone Always With Me Complete Story By Emile Rana
I Feel Someone Always With Me Complete Story By Emile Rana
Below And Read This Novel
میں اپنے کمرے میں پڑھ رہی تھی رات کے بارہ بجے کا وقت تھا صرف لاسٹ سوال یاد کیے میں نے سونے کے لیے چلے جانا تھا مگر اچانک سے مجھے یوں لگا جیسے بلکل پیچھے میرے کوئ موجود ہے اسکی گرم سانسوں سے اپنی جھلستی گردن آج بھی مجھے یاد ہے
میں فورن سے پلٹی مگر کمرے میں سواۓ میرے اور کوئ نہیں تھا
مجھے بہت عجیب لگا تبھی کتاب بند کیے میں سونے کی خاطر بیڈ پر لیٹ گئ
مگر مسلسل مجھے شدید گرمی لگ رہی تھی پنکھا چلنے کے باوجود دل کر رہا تھا کپڑوں کو پھاڑ دو میں مگر پھر میرے ساتھ کچھ ایسا ہوا جو دل دہلا دینے والا تھا
اچانک سے اپنے پورے وجود پر کسی کے دس بارہ ہاتھ مجھے چھوتے محسوس ہونے لگے ٹھنڈے ٹھنڈے ہاتھوں کو اپنے وجود کے ہر حصے پر چھونا مجھے بےحد خوف میں مبتلا کرنے لگا
I Feel Someone Always With Me Complete Story By Emile Rana
Online Reading
No comments